تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَرَقِ چِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَرَقِ چِیں کے معانیدیکھیے
عَرَقِ چِیں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- پسینہ پون٘چھنے کا رومال یا کپڑا
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- گول ٹوپی، جو سر کے پسینے سے محفوظ رہنے کے لئے دستار کے نیچے پہنی جاتی ہے، اس میں چندوا نہیں ہوتا تھا لیکن اب جو ٹوپیاں اس نام سے مشہور ہیں وہ چندوے دار آڑی کتری کامدار ہوتی ہیں اور دستار کے بغیر ہی پہنتے ہیں
English meaning of 'araq-chii.n
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the sweet towel or clothe
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- the round hat or cap which is wearing under the turban to protect from sweat
'अरक़-चीं के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- पसीना पोंछने का रूमाल या कपड़ा
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- गोल टोपी जो सर के पसीने से सुरक्षित रहने के लिए पगड़ी के नीचे पहनी जाती है, इस में चंदवा नहीं होता था लेकिन अब जो टोपियां इस नाम से मशहूर हैं वो चंदवेदार आड़ी-कतरी कढ़ाईदार होती हैं और पगड़ी के बिना ही पहनते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرَقِ چِیں)
عَرَقِ چِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔