تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِطْر" کے متعقلہ نتائج

عِطْر

خوشبو، بوئے خوش، سگند

عِطْر بیز

خوشبو پھیلانے والا، عطر کی مہک پھیلانے والا، خوشبو بکھیرنے والا

عِطْر ریز

خوشبو پھیلانے والا

عِطْر پَرْوَر

معطر، خوشبو دار

عِطْر پان

عطر اور پان جس سے کسی زمانے میں مہمانوں کی خاطر تواضع کی جاتی تھی.

عِطْر مَلْنا

ہاتھوں میں عطر مل کر جسم یا کپڑوں پر پھیرنا، عطر لگانا.

عِطْر فَروش

عطر بیچنے والا، عطر کا کاروبار کرنے والا.

عِطْر ساز

(پُھلیرا) عطر بنانے والا پیشہ ور

عِطْر پاش

عطر چھڑکنے والا، خوشبو چھڑکنے والا، خوشبو بکھیرنے والا.

عِطْر بیزی

عطر چھڑکنا، خوشبو پھیلانا

عِطْر مِٹّی

ایک خاص قسم کا عطر جس میں مٹّی کا جُز بھی شریک ہوتا ہے

عِطْر لَگانا

جسم یا لباس پر عطر ملنا.

عِطْرِیف

عِطْر سائے

معطّر، خوشبودار

عِطْر سازی

عطر بنانا، عطر بنانے کا کام یا پیشہ.

عِطْر نِکالْنا

رک : عطر کھین٘چنا.

عِطْردان

عطر رکھنے کا ظرف، عطر کی شیشی

عِطْر آگِیں

معطّر، خوشبودار، عطر میں ڈوبا ہوا، خوشبو میں بسا ہوا

عِطْر کی رُوئی

رک : عطر کا پھویا.

عِطْرِیات

مختلف قسم کے عطر ، خوشبوئیں.

عِطْر پَیمائے

معطر، خوشبو دار

عِطْر کا پھویا

عطر لگی ہوئی ذرا سی روئی جو کان کے ایک حصّے میں خوشبو کے لیے رکھ لی جائے

عِطْر کِھینچْنا

خوشبو دار چیز کا تیل بذریعۂ کشید نکالنا.

عِطْرِیَّت

عطر کی خوشبو رکھنا، خوشبودار ہونا، خوشبو، مہک

عِطْر فِشاں

رک، عطرافشاں

عِطْر کی سِینک

وہ تِنکا جس پر عطر فروش عطر میں ڈوبی ہوئی روئی لپیٹ کر فروخت کرتے ہیں.

عِطْر اَفْشاں

خوشبو پھیلانے یا بکھیرنے والا

عِطْر میں بَسْنا

معطّر ہونا، بہت سا عطر لگنا.

عِطْر میں بَسانا

خوشبودار کرنا، معطّر کرنا

عِطْر کَشِید کَرنا

عِطْرِ فِتْنَہ

عِطْرِ حِنا

مہندی کے پھولوں سے تیّار کیا ہوا عطر ، جسے عطرِ حنائی بھی کہتے ہیں.

عِطْر میں بَسا ہونا

بہت عطر لگا ہونا

عِطْرِ گُلاب

گلاب کا عطر

عِطْرِ عُرُوس

وہ مخصوص عطر جو دلہنیں استعمال کرتی ہیں اور جس میں ایک خاص قسم کی مست کرنے والی خوشبو ہوتی ہے.

عِطْرِ گُلْدَسْتَہ

وہ عطر جو کئی خوشبودار چیزوں کو ملا کر کھینچا جائے

عِطْرِ سُہاگ

کئی عطر مِلا کر بنایا ہوا عطر جس کی خوشبو بہت تیز ہوتی ہے، یہ دلہنوں کے استعمال کے لیے تیّار کیا جاتا ہے.

عِطْرِ مَجْمُوعَہ

وہ عطر جو کئی قسم کے عطر باہم مخلوط کرکے تیار کیا جاتا ہے

عِطْرِ مَلاگِیر

بہترین صندل کا عطر.

عِطْرِ جَہانگِیری

گلاب کا عطر جو نورجہاں بیگم نے جہان٘گیر بادشاہ کے عہد میں ایجاد کیا تھا.

تَیل و عِطْر

(مجازاً) لوازمات سن٘گار ، سن٘گھار کا ضروری سامان.

سُہاگ کا عِطْر

وہ عطر جو بیاہ میں دلہن کے ملا جاتا ہے اور خاص خوشبوؤں سے تیّار کِیا جاتا ہے

مَجْمُوعَہ کا عِطْر

۔دیکھو مجموعہ نمبر۔۴۔؎ مجموعی۔صفت۔اجمالی۔ تمام جملگی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عِطْر کے معانیدیکھیے

عِطْر

'itr'इत्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: عَطَرَ

عِطْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوشبو، بوئے خوش، سگند
  • خوشبودار چیزوں کا کشید کیا ہوا جوہر

    مثال - حوض میں گلاب کیوڑے کے فوارے چھوٹتے، در و دیوار پر خس کا عطر چھڑکا جاتا

  • جوہر، لـب لباب، خلاصہ

شعر

English meaning of 'itr

Noun, Masculine

  • fragrance
  • ottar (or otto) of roses, aromatic liquid, essence, perfume

    Example - Hauz mein gulab kyode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata

  • crux of the matter, conclusion

'इत्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ुशबू, अच्छी सुगंध, सुरभि

    उदाहरण - हौज़ में गुलाब क्योड़े के फ़व्वारे छूटते, दर-ओ-दीवार पर ख़स का इत्र छिड़का जाता

  • ख़ुशबूदार चीज़ों का निचोड़ कर निकाला हुआ जौहर अर्थात अर्क़
  • सुगंधित द्रव अथवा सेंट, लुब्ब-ए-लुबाब, ख़ुलासा अर्थात सारांश

    विशेष - लुब्ब-ए-लुबाब= सार का सार, सत का सत, अति विशुद्ध, सार, तत्त्व, निचोड़

عِطْر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِطْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِطْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone