تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِرْقُ النِّسا" کے متعقلہ نتائج

عِرْقُ النِّسا

(طب) ایک رگ کا نام جو سرین سے ٹخنے تک جاتی ہے، ایک قسم کا درد جو ایک مخصوص نس میں پیدا ہوتا ہے، یہ چڈھوں سے ٹخنوں تک پہنچتا ہے، لنگڑی کا درد، سائیٹیکا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِرْقُ النِّسا کے معانیدیکھیے

عِرْقُ النِّسا

'irqunnisaa'इर्क़ुन्निसा

اصل: عربی

وزن : 2212

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

عِرْقُ النِّسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ایک رگ کا نام جو سرین سے ٹخنے تک جاتی ہے، ایک قسم کا درد جو ایک مخصوص نس میں پیدا ہوتا ہے، یہ چڈھوں سے ٹخنوں تک پہنچتا ہے، لنگڑی کا درد، سائیٹیکا

    مثال عرق النسا وہ رگ ہے جو ران کی بیرونی جانب سے روانہ ہو کر پاؤں کے گٹوں تک پہونچتی ہے

Urdu meaning of 'irqunnisaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ek rag ka naam jo sariin se TaKhne tak jaatii hai, ek kism ka dard jo ek maKhsuus nas me.n paida hotaa hai, ye chaDho.n se Takhno.n tak pahunchtaa hai, lang.Dii ka dard, saa.iiTiikaa

English meaning of 'irqunnisaa

Noun, Masculine

  • sciatica, pain in the lower part of the back and the back of the legs

'इर्क़ुन्निसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह दर्द जो चूतड़ से एड़ी तक उठता है, कुलंग, गृध्रसी स्नायु-शूल, साइटिका

    उदाहरण इर्क़ुन्निसा वह रग है जो रान (जाँघ) की बैरूनी (बाह्य) जानिब से रवाना हो कर पाँव के गट्टों तक पहुँचती है

عِرْقُ النِّسا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِرْقُ النِّسا

(طب) ایک رگ کا نام جو سرین سے ٹخنے تک جاتی ہے، ایک قسم کا درد جو ایک مخصوص نس میں پیدا ہوتا ہے، یہ چڈھوں سے ٹخنوں تک پہنچتا ہے، لنگڑی کا درد، سائیٹیکا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِرْقُ النِّسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِرْقُ النِّسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone