تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"apeak" کے متعقلہ نتائج
apeak کے لیے اردو الفاظ
apeak کے اردو معانی
صفت
- عمودی
- نوک پَر
- آر پار ہونے کے انداز ميں
apeak के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- अमूदी
- नोक पर
- आर पार होने के अंदाज़ में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آپ کا ہے
مقصود یہ ہوتا ہے کہ (یہ مال) میرا ہے لیکن خلوص اور اتحاد ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ آپ کا ہے
آپ کے دُشمَن
کس امر مکروہ کے ذکر میں مخاطب کو اس کی نسبت سے بچانے کے موقع پر مستعمل ہے جو ایک طرح کا دعائیہ کلمہ ہے
آپ کی خُوشی
نیک صلاح دینے کے بعد یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ میں اپنی راۓ پر عمل کرنے کے لیے مجبور نہیں کرتا ؛ کسی کام کے لیے کسی کا ارادہ سننے اور اس سے متفق نہ ہونے کی صورت میں اختلافی الفاظ کی جگہ ، مترادف : جو آپ کی مرضی ہو کریں ، جو آپ کا جی چاہے کیجیے، آپ برائی بھلائی کو خوب سمجھتے ہیں ، وغیرہ (اکثر خیر ، جو ، آگے وغیرہ کے ساتھ ،)
آپ کے مُدَّعی
کس امر مکروہ کے ذکر میں مخاطب کو اس کی نبست سے بچانے کے موقع پر مستعمل ہے جو ایک طرح کا دعائیہ کلمہ ہے
آپ کو فَضِیْحَت، غیر کو نَصِیحت
تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے
آپ کی کرامات دیکھ لی
اصل حال ظاہر ہو گیا، دغا فریب کھل گیا، معلوم ہو گیا آپ نکمے ہیں، آپ سے کچھ نہیں ہو سکتا
آپ کا قطْعِ کَلام ہوتا ہے
جب کوئی شخص کچھ کہتا ہو اور اثناے گفتگو اسے روک کر دوسرا شخص خود کچھ کہنا چاہے تو یہ جملہ استعمال کرتا ہے چونکہ بات میں بات کہنا خلاف ادب ہے اس لیے گستاخی کا عذر یوں کیا جاتا ہے
آپ کو فَضِیْحَت دوسروں کو نَصِیحت
تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (apeak)
apeak
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔