تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ کو" کے متعقلہ نتائج

آپ کو

خود کو، اپنی ذات کو

آپ کو وَاللّٰہ

تمھیں خدا کی قسم ہے، مخاطب کو قسم دلانے کا ایک اسلوب

آپ کو روکے رَہْنا

اپنے نفس کو قابو میں رکھنا.

آپ کو ہَپ ہَپ اَور کو آخ تُھو

یہ کسی کی خود پسندی پر بولتے ہیں

آپ کو ہَپ ہَپ اَور کو تُھو تُھو

یہ کسی کی خود پسندی پر بولتے ہیں

آپ کو کوئی کَم نَہ سَمْجھے

بڑے شریر ہو

آپ کو کِس نے بُلایا ہے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

آپ کو تو مَیں نَہیں پَہچانْتا

آپ کو شاخِ زَعْفَران سَمَجْھنا

اپنی ذات کو دنیا سے نرالا جاننا، اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھنا، دنیا سے نرالا سمجھنا، دماغدار یا مغرور ہونا، فخر کرنا، متکبر ہونا، مغرور ہونا

آپ کو شاخِ زَعْفَران جاننا

آپ کو شاخِ زَعْفَران گننا

آپ کو شاخِ زَعْفْراں سَمَجْھنا

آپ کو کِھینچنا

الگ تھلگ رہنا، (کسی بات سے) بالا تر ہونا یا رہنا

آپ کو گُمْ کَرنا

بے ہوش ہونا، حواس باختہ ہوجانا

آپ کو بُھول جانا

اپنی سابقہ حالت اور حیثیت کو یاد نہ رکھنا، اپنے مرتبے سے بڑھ چلنا، بے ادبی یا زباں درازی کرنا

آپ کو مِٹا دینا

آپ کو کھونا، خودی کو مٹا دینا، خود کو بالکل تباہ و برباد کردینا

آپ کو دُور سَمَجْھنا

اپنے آپ کو عاقل و کامل سمجھنا، غرور کرنا

آپ کو دُور کِھینچنا

غرور کرنا

آپ کو دُور جانْنا

آپ کو دے دے مارْنا

(غم یا تکلیف میں) پچھاڑیں کھانا، تڑپنا

آپ کو فَضِیْحَت دوسروں کو نَصِیحت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

آپ کو فَضِیْحَت، غیر کو نَصِیحت

آپ کو جوہر کرنا

خود کشی کرنا

آپ کو پانا

اپنی حقیقت دریافت کر لینا، اپنی ہستی کی معرفت ہونا

آپ کو عرش پر پہنچانا

غرور کرنا

آپ کو کھونا

خود کو بالکل تباہ و برباد کردینا

آپ کو روکنا

باز رہنا

آپ کو ڈبونا

آپ کو تباہ کرنا

آپ کو کھو بیٹھنا

محو ہو جانا، خودی کو مٹا دینا، برباد کرنا

آپ کو فضیحت دوسروں کو نصیحت

خود تو برا کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

آپ کو فضیحت غیر کو نصیحت

آپ کو بھی دیکھ لیا

کچھ اعتبار نہ رہا، کہا کچھ کیا کچھ

آپ کو فلک پر کھینچنا

آپ کو اوروں سے بہتر سمجھنا

آپ کو خاک میں ملانا

اپنے تئیں بھلا دینا، اپنی قُربانی دینا، غم و رنج کے لیے خود کو وقف کر دینا

آپ کو آسمان پر کھینچنا

اپنے کو دوسروں سے برتر سمجھنا، مغرور ہونا

آپ کو دیکھیں مجھے دیکھیں

نہ دینے والے کی حیثیت کے بموجب نہ لینے والے کی، یہ کہا جاتا ہے، جب مانگنے والے کو بہت تھوڑا ملے

آپ کو کیا کچھ دور سمجھنا

تھوڑا آپ کو بَہُت غَیر کو

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنوں کو کم دے اور غیروں کو زیادہ

آپ ہارے بَہُو کو مارے

اپنی شرمندگی کو مٹانے کے لئے دوسروں پر الزام رکھنا، اپنا غصہ دوسروں پر اتارنا

آپ اَپْنے کو

خود اپنی ذات کو، خود اپنے تئیں

جو نَہ بھائے آپ کو ، وہ دے بَہُو کے باپ کو

(عو) اس جگہ بولتے ہیں جہان کوئی شخص دوسرے کے لیے وہ بات کرے جو خود کے لیے ناپسند ہو.

خُدا آپ کو بَہُت سَلامَت رَکھے

(طنزاً) بڑے بدذات ہو.

آپ بُھولے اُسْتاد کو لَگائے

اپنی غلطی دوسروں کے سر تھوپنے کے موقع پر مستعمل

آپ آپ کو

آپس میں، باہم

آپ کے دُشمَنوں کو

کس امر مکروہ کے ذکر میں مخاطب کو اس کی نسبت سے بچانے کے موقع پر مستعمل ہے جو ایک طرح کا دعائیہ کلمہ ہے

اَپْنے آپ کو کِھینچنا

غرور کرنا، اترانا

آپ بھی کِتْنا بات کو پَہُنچتے ہیں

رک : آپ بھی ایسی ہی باتوں سے الخ

رانڈا گیا لُگائی کو ، آپ لائے یا بھائی کو

جہاں کوئی کام کرنے والا پہلے اپنے لیے کرے پھر دوسرے کے لیے تو کہتے ہیں اپنی ضروت دوسوے کی ضرورت پر مقدم ہے اس لیے ضرورت مند پہلے اپنی ضرورت پوری کرتا ہے .

آپ اپنے آپ کو کیا سمجھتے ہیں

آپ ہیں کیا، آپ بے حقیقت آدمی

خُدا آپ کو خُوش رَکھے

دعائیہ کلمہ نیز اِضافی جُملہ بطور تکیۂ کلام.

آپ گَھر کو پِھر جائیے

خُدا آپ کو نیکی دے

بات چیت میں جُملۂ مغترضہ کے طور پر.

آپ کھائے بلّی کو بتائے

چالاک آدمی یا لڑکا، خود مٹھائی پوڑی ہڑپ جائے اور دوسرے کا نام لے کہ اس نے کھایا

آپ فَضِیْحَت اور کو نَصِیحت

نَنْگی گھیرے گھاٹ ، نَہ آپ نَہائے ، نَہ اَوروں کو نَہانے دے

رک : ننگا گھیرے گھاٹ ، نہ آپ نہائے ، نہ اوروں کو نہانے دے ۔

پَر کو کنواں کھودے اور آپ ہی ڈُوب مَرے

غیر کی برائی چاہنے میں اپنا ہی نقصان ہوتا ہے

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

سِیار اَوروں کو شَگُون دِے ، آپ کُتّوں سے ڈَرے

گِیدڑ کا راستے میں مِلنا اچّھا شگون سمجھا جاتا ہے مگر خود کُتّوں سے ڈرتا ہے یعنی دُوسروں کو فائدہ پہن٘چائے مگر خود کو کوئی فائدہ نہ ہو .

پَر کو کنواں کھودے اور آپ ہی ڈُوب ڈوب مَرے

حُقَّہ بَھر بَڑوں کو دِیجے جَب سُلْگتے تَب آپ ہی پِیجے

حقّے کو سلگانے میں دیر اور زور لگتا ہے اس واسے اگر بزرگوں کو حقہ بھر کر دیا جائے تو ایک تو ان کی عزّت ہوئی اور جب تک اپنی باری آئے وہ اچھی طرح سلگ جاتا ہے اور مزے دار ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کو کے معانیدیکھیے

آپ کو

aap koआप को

  • Roman
  • Urdu

آپ کو کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خود کو، اپنی ذات کو
  • اپنی جگہ، بجائے خود
  • آپ پر، آپ کے حال پر

شعر

Urdu meaning of aap ko

  • Roman
  • Urdu

  • Khud ko, apnii zaat ko
  • apnii jagah, bajaay Khud
  • aap par, aap ke haal par

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone