تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ کے دُشمَنوں کو" کے متعقلہ نتائج

آپ کے دُشمَنوں کو

کس امر مکروہ کے ذکر میں مخاطب کو اس کی نسبت سے بچانے کے موقع پر مستعمل ہے جو ایک طرح کا دعائیہ کلمہ ہے

جو نَہ بھائے آپ کو ، وہ دے بَہُو کے باپ کو

(عو) اس جگہ بولتے ہیں جہان کوئی شخص دوسرے کے لیے وہ بات کرے جو خود کے لیے ناپسند ہو.

اُونْٹ جَب پَہاڑ کے نِیچے آتا ہے تو آپ کو سَمَجھتا ہے

اپنے سے زیادہ زبردست کا مقابلہ ہونے پر اپنی حقیقت کھلتی ہے ، متکبر آدمی اپنے سے زیادہ زبردست کے آگے ٹھیک ہوجاتا ہے .

آپ کے قدموں کو نہ چھوڑوں گا

جب تک میرا کام نہ ہو آپ کا پیچھا نہ چھوڑوں گا

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کے دُشمَنوں کو کے معانیدیکھیے

آپ کے دُشمَنوں کو

aap ke dushmano.n koआप के दुश्मनों को

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

آپ کے دُشمَنوں کو کے اردو معانی

  • کس امر مکروہ کے ذکر میں مخاطب کو اس کی نسبت سے بچانے کے موقع پر مستعمل ہے جو ایک طرح کا دعائیہ کلمہ ہے

Urdu meaning of aap ke dushmano.n ko

  • Roman
  • Urdu

  • kis amar makruuh ke zikr me.n muKhaatab ko is kii nisbat se bachaane ke mauqaa par mustaamal hai jo ek tarah ka du.aaiyaa kalima hai

आप के दुश्मनों को के हिंदी अर्थ

  • किसी घृणित कार्य के उल्लेख के समय संबोधित को उस कार्य की संबद्धता से बचाने के अवसर पर प्रयुक्त है जो एक तरह की दुआ के रूप में बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپ کے دُشمَنوں کو

کس امر مکروہ کے ذکر میں مخاطب کو اس کی نسبت سے بچانے کے موقع پر مستعمل ہے جو ایک طرح کا دعائیہ کلمہ ہے

جو نَہ بھائے آپ کو ، وہ دے بَہُو کے باپ کو

(عو) اس جگہ بولتے ہیں جہان کوئی شخص دوسرے کے لیے وہ بات کرے جو خود کے لیے ناپسند ہو.

اُونْٹ جَب پَہاڑ کے نِیچے آتا ہے تو آپ کو سَمَجھتا ہے

اپنے سے زیادہ زبردست کا مقابلہ ہونے پر اپنی حقیقت کھلتی ہے ، متکبر آدمی اپنے سے زیادہ زبردست کے آگے ٹھیک ہوجاتا ہے .

آپ کے قدموں کو نہ چھوڑوں گا

جب تک میرا کام نہ ہو آپ کا پیچھا نہ چھوڑوں گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ کے دُشمَنوں کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ کے دُشمَنوں کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone