تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آپ کا قطْعِ کَلام ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کا قطْعِ کَلام ہوتا ہے کے معانیدیکھیے
آپ کا قطْعِ کَلام ہوتا ہے کے اردو معانی
- جب کوئی شخص کچھ کہتا ہو اور اثناے گفتگو اسے روک کر دوسرا شخص خود کچھ کہنا چاہے تو یہ جملہ استعمال کرتا ہے چونکہ بات میں بات کہنا خلاف ادب ہے اس لیے گستاخی کا عذر یوں کیا جاتا ہے
English meaning of aap-kaa qat'-e-kalaam hotaa hai
- when a person says something and the other person wants to say something by interrupting the conversation, he uses this phrase
आपका क़त'-ए-कलाम होता है के हिंदी अर्थ
- जब कोई व्यक्ति कुछ कहता है और दूसरा व्यक्ति बातचीत के दौरान उसे रोककर कुछ कहना चाहता है, तो वह इस वाक्य का उपयोग करता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آپ کا قطْعِ کَلام ہوتا ہے)
آپ کا قطْعِ کَلام ہوتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔