تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ کو فضیحت دوسروں کو نصیحت" کے متعقلہ نتائج

آپ کو فضیحت دوسروں کو نصیحت

خود تو برا کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

دوسروں کو نَصِیحت خود مِیاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

خود فَضِیحَت اَور کو نَصِیحَت

رک : خود را فضیحت الخ .

اَوْروں کو نَصِیْحَت خود مِیَاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کو فضیحت دوسروں کو نصیحت کے معانیدیکھیے

آپ کو فضیحت دوسروں کو نصیحت

aap ko faziihat duusro.n ko nasiihatआप को फ़ज़ीहत दूसरों को नसीहत

نیز : آپ کو فضیحت غیر کو نصیحت, آپ فضیحت اور کو نصیحت

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

آپ کو فضیحت دوسروں کو نصیحت کے اردو معانی

  • خود تو برا کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

    مثال فارسی- خود را فضیحت دیگراں را نصیحت

Urdu meaning of aap ko faziihat duusro.n ko nasiihat

  • Roman
  • Urdu

  • Khud to buraa kaam kare aur duusro.n ko nasiihat kare

English meaning of aap ko faziihat duusro.n ko nasiihat

  • indulge in vice but advise others to do good

आप को फ़ज़ीहत दूसरों को नसीहत के हिंदी अर्थ

  • स्वयं तो बुरे काम करे और दूसरों को उपदेश देता फिरे

    विशेष फ़ारसी- ख़ूद रा फ़ज़ीहत दीगरां रा नसीहत। हिं- पर उपदेश कुशल बहुतेरे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپ کو فضیحت دوسروں کو نصیحت

خود تو برا کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

دوسروں کو نَصِیحت خود مِیاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

خود فَضِیحَت اَور کو نَصِیحَت

رک : خود را فضیحت الخ .

اَوْروں کو نَصِیْحَت خود مِیَاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ کو فضیحت دوسروں کو نصیحت)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ کو فضیحت دوسروں کو نصیحت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone