تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرا" کے متعقلہ نتائج

آرَہ

لکڑی چیرنے کی آری سے بڑا آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنھیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں، منشار، کروت

آرے

کلمہ ایجاب، ہاں، بے شک، بالکل

آدِ

پہلا، اول، آغاز

آرا

رائے كی جمع، (صلاح یا نظریہ)

آرائی

سنوارنے والا، سجانے والا، تزئین و آرائش، خوبصورتی میں اضافہ کرنا، آراستگی، بناوٹ، ترتیب، زیبائش

عادَہ

(ریاضی) انگریزی لفظ موڈ (Mode) کا اصطلاحی ترجمہ .

آڑے

آڑا (رک) کی مغحیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

آرَہ شَكْل

حشروں میں محاسوں كی كئی شكلیں پائی جاتی ہیں جن كو باعتبار صورت شوكیائی۔ ۔ ۔ ۔ شانائی۔ ۔ ۔ ۔ ، آرہ شكل ۔ ۔ ۔ ۔، گزری۔ ۔ ۔ ۔ ۔ كہا جاسكتا ہے۔

آرَہ گَھر

وہ كارخانہ جہاں آرے كی مشینیں نصب ہوں

آرَہ نُما

دندانے دار

آرَہ ماہی

آرام

قرار، اطمینان، سكھ، چین، سكون

آرَہ مَكّھی

ایک قسم كی مكھی جس كی سونڈ دندانے دار ہوتی ہے اور جو درختوں كو نقصان پہنچاتی ہے، (انگریزی)

آرَنْج

ہاتھ كے برابر، ہاتھ بھ، تقریباً نصف گز

آرَد

پسا ہوا غلہ، چون، آرد (خشک ہو یا گیلا)

آرزم

جنگ، لڑائی، معرکہ

آرَشْ

منوچہر کے زمانے کے ایک پہلوان کا نام

آرَن

آرا (رک) كی تصغیر

آرَت

وہ روشنی جو دیوتاؤں کے سامنے پھرائی جاتی ہے، وہ بھجن جو آرتی کے وقت گایا جاتا ہے، حمد

آرَد بیز

چھلنی

آرَسْتَہ

آراستہ كی تخفیف، نظم میں مستعمل

آرجار

آمد ورفت، آنا جانا، گھڑی آنا گھڑی جانا، ہیرا پھیری، دو طرفہ شاہراہ

آرَمْبھ

آغاز، ابتدا، شروع، شروعات

آرَکشَک

آرَک جارَک

رگ: آرجار۔

اَدا

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

آرْزُو پَر پانی پھیرنا

مایوس كرنا

ادائی

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

آرا چَلْنا

آرائِش

سجاوٹ، زیبائش، آراستگی، بناو، سنْگھار

آرا پِھرْنا

(لفظاً) (جسم) كا چیرا جانا، (مجازاً) سخت سے سخت اذیت وتكلیف میں مبتلا ہوجانا۔

اُڑی

اُڑنا سے حالیۂ تمام اور ترکیبات میں مستعمل

اُڑے

اُڑ جائے

اُڑَا

تیزی کے ساتھ ، جلدی (آنا ، پھرنا اور جانا (رک) کے ساتھ ترکیب میں مستعمل).

اُڑاؤ

آراد

ہر ایرانی مہینے کی پچیسویں تاریخ

آرامائی

قدیم بابل ونینوا (عراق وعرب) كی زبان كا نام جو بعد تبدیلی كلدانی كہلائی، اور جس نے پھر سریانی كی شكل اختیار كی

آرامی

قدیم بابل ونینوا (عراق وعرب) كی زبان كا نام جو بعد تبدیلی كلدانی كہلائی، اور جس نے پھر سریانی كی شكل اختیار كی

آرائِشی

آرائش سے منسوب، دل کو چھولینے والے، سجا ہوا

آرائِندَہ

آرا چَلانا

آرا چلنا (رک) كا تعدیہ۔

آرام سے

آہستگی سے، دھیرے دھیرے

آرا کِھینْچنا

آرا چلنا کا تعدیہ

آراسْتَہ

سجایا ہوا، اسباب آرائش وزیبائش سے درست، بنا سنورا، مزین

آراش

رک: آرائش۔

آراضِی

رک : اراضی (مع تختی الفاظ)

آرا چَل جانا

عَدُو

حريف، خصم ، دشمن، بدخواه

آرا كَش

آرے سے لكڑی كو چیرنے والا بڑھئی یا مزدور

آرام میں

استراحت و خواب میں، خواب گاہ میں

آرا گَھر

(مشین وغیرہ سے) لكڑیاں چیرنے كا كارخانہ، آرامشین

آرا سَر پَر چَل جانا

آرام جان

ایك قسم كا چھوٹا اور نازك پاندان، جس دان، آرام دان

آرام باغ

وہ چمن بندی جو عیش وعشرت كے جلسے یا گرمی كے اوقات گزارنے كے لیے كی جائے

آرام پال

ایک قسم كی پالكی جس میں آدمی سفر میں سوتا ہوا جاسكتا ہے، سكھ پال

آرام دان

آرام جان، جسے دیکھ کر روح کو راحت ملے

آرام گوش

كان كی صفائی كرنے والا، كن میلیا

آرادھنا

پوجا، عبادت، بندگی، پرستش

آرام آنا

افاقہ ہونا، شفا پانا۔

آرا جاری

بار بار آنا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آرا کے معانیدیکھیے

آرا

aaraaआरा

وزن : 22

آرا کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت، عربی - اسم، مذکر، مؤنث، لاحقہ، جمع

  • رائے كی جمع، (صلاح یا نظریہ)
  • (تركیب میں جزو اول كے ساتھ مل كر) آغاز كرنے والا، زیب وزینت یا ترتیب دینے والا، اریا كرنے والا وغیرہ
  • ایک ہلالی شكل كا دندانے دار آہنی اوزار جس كے دونوں سروں پر لكڑی كا دستہ ہوتا ہے اور جس كو دونوں طرف سے دو آدمی پكڑ كر موٹی لكڑیاں چیرتے ہیں، آری
  • پیّے كے گھیرے اور مركزی حصے كے درمیان لگی ہوئی لكڑی یا لوہے كی سلاخ، تان، اسپوک
  • تنور سے روٹی نكالنے كا آلہ، لوہے كی سلاخ جس كا سرا چوڑا ہوتا ہے اور جوروئی كو تنور سے جدا كرتا ہے۔
  • موچی كی آر، ستاری، ستالی، ران٘پی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آرَہ

لکڑی چیرنے کی آری سے بڑا آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنھیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں، منشار، کروت

شعر

English meaning of aaraa

Persian, Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine, Feminine, Suffix, Plural

  • views, opinions
  • a beginner, compiler, makeup artist, a suffix denoting decoration, embellishment
  • saw, cobbler's knife or awl

आरा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, प्रत्यय, बहुवचन

  • मोची की आर, सितारी, सुताली, रांपी
  • रायें, मत
  • सँवारनेवाला, सजानेवाला, जैसे, जहाँ आरा'—संसार को सजाने या सँवारनेवाला अथवा वाली।

آرا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone