تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَٹْوارا" کے متعقلہ نتائج

بَٹْوارا

جائداد یا مال مشترک کی تقسیم، ساجھے کی چیزکی حصہ رسدی بان٘ٹ

ذِہْنی بَٹْوارا

ایک ذہنی بیماری جس میں خیالات، احساسات اور اعمال کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَٹْوارا کے معانیدیکھیے

بَٹْوارا

baTvaaraaबटवारा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَٹْوارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جائداد یا مال مشترک کی تقسیم، ساجھے کی چیزکی حصہ رسدی بان٘ٹ
  • فصل کی تیاری پر یا اس سے پہلے پیداوار کی بٹائی
  • شرکاء کی علحٰیدگی
  • تقسیم نامہ، وہ دستاویز جس میں تقسیم کی تفصیلات اور شرائط درج ہوں
  • گاؤں میں ایک کاشتکار کے کھیت کو دوسرے کے کھیت سے الگ اور ممتاز کرنے کے لیے سرکاری طور پر حد بندی

شعر

Urdu meaning of baTvaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • jaayadaad ya maal mushtark kii taqsiim, saajhe kii chiiz kii hissaa rasadii baanT
  • fasal kii taiyyaarii par ya is se pahle paidaavaar kii baTaa.ii
  • shurakaa kii alhaa.iidgii
  • taqsiim-e-naama, vo dastaavez jis me.n taqsiim kii tafsiilaat aur sharaa.it darj huu.n
  • gaanv me.n ek kaashtakaar ke khet ko duusre ke khet se alag aur mumtaaz karne ke li.e sarkaarii taur par hadbandii

English meaning of baTvaaraa

Noun, Masculine

  • deed or document under which partition of land is made, division of (each) person's share of) joint property
  • division of an estate, partition, share, allocation, apportionment, distribution, separation of copartner

बटवारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जायदाद, सम्पत्ति या साझा माल की बटाई, साझे की चीज़ का हिस्सा बांट, बँटवारा
  • फ़सल की तैय्यारी पर या इस से पहले उत्पादन की बटाई
  • तक़सीम-नामा वो काग़ज़ात जिसमें तक़सीम या बटवारे की शर्त लिखी गई हो
  • गांव में एक किसान के खेत को दूसरे के खेत से अलग करने के लिए सरकारी तौर पर हदबंदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَٹْوارا

جائداد یا مال مشترک کی تقسیم، ساجھے کی چیزکی حصہ رسدی بان٘ٹ

ذِہْنی بَٹْوارا

ایک ذہنی بیماری جس میں خیالات، احساسات اور اعمال کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَٹْوارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَٹْوارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone