تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرام سے" کے متعقلہ نتائج

آرام سے

آہستگی سے، دھیرے دھیرے

آرام سے سونا

میٹھی نیند سونا، بے کھٹکے سونا

آرام سے کٹنا

چین سے بسر ہونا

آرام سے بیٹھنا

چین سے رہنا

آرام سے گزرنا

چین سے بسر ہونا

آرام سے پاؤں پھیلانا

چین سے بسر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آرام سے کے معانیدیکھیے

آرام سے

aaraam seआराम से

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

آرام سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • آہستگی سے، دھیرے دھیرے
  • بہ اطمینان، آسائش كے ساتھ، بافراغت، بے فكری سے

Urdu meaning of aaraam se

  • Roman
  • Urdu

  • aahistagii se, dhiire dhiire
  • bah itmiinaan, aasaa.ish ke saath, baafaraaGat, befikrii se

English meaning of aaraam se

Adverb

  • easily, comfortably
  • quietly

आराम से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • धीमें से, धीरे-धीरे
  • संतुष्टी के साथ, चैन के साथ, आराम से, निश्चिंतता से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آرام سے

آہستگی سے، دھیرے دھیرے

آرام سے سونا

میٹھی نیند سونا، بے کھٹکے سونا

آرام سے کٹنا

چین سے بسر ہونا

آرام سے بیٹھنا

چین سے رہنا

آرام سے گزرنا

چین سے بسر ہونا

آرام سے پاؤں پھیلانا

چین سے بسر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرام سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرام سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone