تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹّھارا" کے متعقلہ نتائج

اَٹّھارا

دس اور آٹھ کا مجموعہ، سترہ اور انیس کے درمیان کا عدد، (ہندسوں میں)

اَٹّھارا گوٹی

ایک کھیل : دو آدمی آمنے سانے بیٹھ کر ، ایک مقررہ نقشے کی لکیریں کھینچتے اور لکیروں کے کٹنے کے نشنا پر اٹھارہ گوٹیں رکھ کر کھیلتے ہیں ، جس کی سب گوٹیں پٹ جاتی ہیں وہ ہار جاتا ہے ، اٹھار کنگرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹّھارا کے معانیدیکھیے

اَٹّھارا

aTThaaraaअट्ठारा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: قمار بازی

  • Roman
  • Urdu

اَٹّھارا کے اردو معانی

اسم، عددی

  • دس اور آٹھ کا مجموعہ، سترہ اور انیس کے درمیان کا عدد، (ہندسوں میں)
  • بڑھا چڑھا
  • (جوا) تینوں پاسوں کا چوسر کے کھیل میں ایسے رخ پڑنا کہ ہر ایک میں چھ دائرے نظر آئیں

Urdu meaning of aTThaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • das aur aaTh ka majmuu.aa, satrah aur aniis ke daramyaan ka adad, (hinduso.n me.n
  • ba.Dhaa cha.Dhaa
  • (joh) tiino.n paaso.n ka chausar ke khel me.n a.ise ruKh pa.Dnaa ki har ek me.n chhः nazar aa.ii.n

अट्ठारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, संख्यात्मक

  • दस और आठ का संग्रह, सत्तरह और उन्नीस के मध्य की संख्या
  • बढ़ा चढ़ा
  • (जुवा) तीनों पासों का चौसर के खेल में ऐसे रुख़ पड़ना कि हर एक में छः नज़र गोले आएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَٹّھارا

دس اور آٹھ کا مجموعہ، سترہ اور انیس کے درمیان کا عدد، (ہندسوں میں)

اَٹّھارا گوٹی

ایک کھیل : دو آدمی آمنے سانے بیٹھ کر ، ایک مقررہ نقشے کی لکیریں کھینچتے اور لکیروں کے کٹنے کے نشنا پر اٹھارہ گوٹیں رکھ کر کھیلتے ہیں ، جس کی سب گوٹیں پٹ جاتی ہیں وہ ہار جاتا ہے ، اٹھار کنگرہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹّھارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹّھارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone