تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْجارا" کے متعقلہ نتائج

بَنْجارا

وہ آدمی جو اپنے شانوں پر غلہ لاد کر ایک ملک سے دوسرے ملک جاتا ہے، ایک خانہ بدوش قوم جو تجارت یا کسی اور غرض سے ایک مقام سے دوسرے مقام پر سفر کرتی رہتی ہے، اس قوم کا ایک فرد، اناج کی تجارت کرنے والا، تاجر غلہ، غلے کا تاجر، سوداگر، بیوپاری، اناج کا سوداگر

بَنْجارا تارا

صبح کا تارا، جس کے نمودار ہوتے ہی بنجارے اپنے سفر پر روانہ ہوجاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْجارا کے معانیدیکھیے

بَنْجارا

banjaaraaबंजारा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَنْجارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ آدمی جو اپنے شانوں پر غلہ لاد کر ایک ملک سے دوسرے ملک جاتا ہے، ایک خانہ بدوش قوم جو تجارت یا کسی اور غرض سے ایک مقام سے دوسرے مقام پر سفر کرتی رہتی ہے، اس قوم کا ایک فرد، اناج کی تجارت کرنے والا، تاجر غلہ، غلے کا تاجر، سوداگر، بیوپاری، اناج کا سوداگر
  • ایک قوم کا نام جو اناج کی سوداگری کرتی ہے، خانہ بدوش
  • ایک قسم کا شکاری کتا، (جیسے بنجارے اپنے مال کی حفاظت کے لئے سدھا کر اپنے ساتھ رکھتے ہیں)
  • ایک قسم کا گیت جس میں اکثر محبوب کی جدائی یا بیوفائی کا شکوہ ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of banjaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • vo aadamii jo apne shaano.n par gala laad kar ek mulak se duusre mulak jaataa hai, ek Khaanaabdosh qaum jo tijaarat ya kisii aur Garaz se ek muqaam se duusre muqaam par safar kartii rahtii hai, is qaum ka ek fard, anaaj kii tijaarat karne vaala, taajir Galla, gale ka taajir, saudaagar, byopaarii, anaaj ka saudaagar
  • ek qaum ka naam jo anaaj kii saudaagarii kartii hai, Khaanaabdosh
  • ek kism ka shikaarii kuttaa, (jaise banjaare apne maal kii hifaazat ke li.e sudhaa kar apne saath rakhte hai.n
  • ek kism ka giit jis me.n aksar mahbuub kii judaa.ii ya bevaphaa.ii ka shikva hotaa hai

English meaning of banjaaraa

Noun, Masculine

  • a tribe merchant's name, travelling merchant, huckster, peddler
  • a kind of hound (the tribal community kept them to guard goods)
  • a type mourning song

बंजारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यापारी, सौदागर, वह व्यक्ति जो बैलों पर अन्न लादकर बेचने के लिए एक देश से दूसरे देश को जाता है, वह व्यक्ति जो बैलों आदि पर अन्न लादकर दूसरे गाँव बेचने के लिए जाता है, टाँडा लादने वाला व्यक्ति, टॅडवरिया
  • एक घुमंतू तथा ख़ानाबदोश जाति जो लोहे के औज़ार, जैसे- चाकू, छुरी बनाकर बेचने हेतु एक स्थान से दूसरे स्थान पर आवाजाही करती है, इनके व्यवसाय में नाच, गाना, करतबगीरी भी शामिल होती है;बनजारा
  • एक प्रकार का शिकारी कुत्ता (जिसे बंजारे अपने माल की सुरक्षा के लिए सधा कर अपने साथ रखते हैं)
  • एक प्रकार का गीत जिसमें प्रायः प्रेमिका से वियोग या बेवफाई का शिकवा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْجارا

وہ آدمی جو اپنے شانوں پر غلہ لاد کر ایک ملک سے دوسرے ملک جاتا ہے، ایک خانہ بدوش قوم جو تجارت یا کسی اور غرض سے ایک مقام سے دوسرے مقام پر سفر کرتی رہتی ہے، اس قوم کا ایک فرد، اناج کی تجارت کرنے والا، تاجر غلہ، غلے کا تاجر، سوداگر، بیوپاری، اناج کا سوداگر

بَنْجارا تارا

صبح کا تارا، جس کے نمودار ہوتے ہی بنجارے اپنے سفر پر روانہ ہوجاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْجارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْجارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone