تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جارا" کے متعقلہ نتائج

جارا

سنار وغیرہ کی بھٹی کا وہ حصہ جس میں آگ رہتی ہے، اس میں رکھکر کوئی گلائی جاتی ہے اس میں ایک چھوٹا چھید ہوتا ہے جس سے ہو کر ہوا نکلتی ہے

جَہْراً

بآواز بلَند، علانیہ طور پر، کھلم کھلا .

جارَّہ

رک : جار (۳) .

جارُ النَّہْر

(لفظاً) نہر کا پڑوسی ، (نباتیات) ایک روئیدگی ہے جو پانی میں اور نیستان میں جمتی ہے اور پانی کے اندر رہتی ہے صرف تھوڑا سا حصہ اور پتے کھلے رہتے ہیں پتے چقندر کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں جڑ سخت ہوتی ہے مزہ اس کا تھوڑا سا کڑوا ہوتا ہے پھل اور پھول اس میں نہیں آتے ، لسان البحر ، سلق الماء ، لاط : Iam naiadacae .

جا رَہْنا

کہیں جاکر ٹھہر جانا، قیام کرنا، ٹھہرنا

چُھو جارا

سپاہی.

اردو، انگلش اور ہندی میں جارا کے معانیدیکھیے

جارا

jaaraaजारा

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: جالا

  • Roman
  • Urdu

جارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سنار وغیرہ کی بھٹی کا وہ حصہ جس میں آگ رہتی ہے، اس میں رکھکر کوئی گلائی جاتی ہے اس میں ایک چھوٹا چھید ہوتا ہے جس سے ہو کر ہوا نکلتی ہے
  • جالا

Urdu meaning of jaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • sunaar vaGaira kii bhaTTii ka vo hissaa jis me.n aag rahtii hai, is me.n rakhkar ko.ii gulaa.ii jaatii hai is me.n ek chhoTaa chhed hotaa hai jis se ho kar hu.a nikaltii hai
  • jaalaa

English meaning of jaaraa

Noun, Masculine

  • goldsmith's kiln

जारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جارا

سنار وغیرہ کی بھٹی کا وہ حصہ جس میں آگ رہتی ہے، اس میں رکھکر کوئی گلائی جاتی ہے اس میں ایک چھوٹا چھید ہوتا ہے جس سے ہو کر ہوا نکلتی ہے

جَہْراً

بآواز بلَند، علانیہ طور پر، کھلم کھلا .

جارَّہ

رک : جار (۳) .

جارُ النَّہْر

(لفظاً) نہر کا پڑوسی ، (نباتیات) ایک روئیدگی ہے جو پانی میں اور نیستان میں جمتی ہے اور پانی کے اندر رہتی ہے صرف تھوڑا سا حصہ اور پتے کھلے رہتے ہیں پتے چقندر کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں جڑ سخت ہوتی ہے مزہ اس کا تھوڑا سا کڑوا ہوتا ہے پھل اور پھول اس میں نہیں آتے ، لسان البحر ، سلق الماء ، لاط : Iam naiadacae .

جا رَہْنا

کہیں جاکر ٹھہر جانا، قیام کرنا، ٹھہرنا

چُھو جارا

سپاہی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone