تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُڑے" کے متعقلہ نتائج

اُڑے

اُڑ جائے

اُڑے گا

will fly

اُڑے اُڑے پِھرْتے ہو

دکھائی نہیں دیتے ، ملتے نہیں.

ہوش اُڑے جانا

حواس باختہ ہوئے جانا ، گھبرائے جانا ، حیرت میں مبتلا رہنا ۔

ہوش اُڑے ہونا

رک : ہوش اڑے جانا ۔

کان اُڑے جاتے ہیں

۔شور و؎غل کی کثرت یا طول طویل باتوں کو سننے سے کانوں کو صدمہ پہنچنے کی جگہ ۔ ؎

ہوش و حَواس اُڑے ہونا

رک : ہوش و حواس اڑنا ۔

کان اُڑے جانا

متواتر شور و غل یا باتیں سننے سے دماغ کا پریشان ہونا ، طبیعت کا پرا گندہ ہونا ، کان پھٹےجانا ، کان پھوٹے جانا .

دُنْیا سے نام اُڑے

(بد دعا) مٹ جائے ، مر جائے ، تباہ و برباد ہو جائے ، غارت ہو جائے ، ناپید ہو جائے.

نام دُنیا سے اُڑے

(بد دعا) مرجائے، فنا ہوجائے، برباد ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑے کے معانیدیکھیے

اُڑے

u.Deउड़े

اصل: ہندی

وزن : 12

دیکھیے: اُڑَا

  • Roman
  • Urdu

اُڑے کے اردو معانی

فجائیہ، جمع

  • اُڑ جائے
  • ’اُڑا‘ کی ظرفی یا مغیرہ حالت اور حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of u.De

  • Roman
  • Urdu

  • u.D jaaye
  • 'u.Daa' kii zarfii ya muGiirah haalat aur hasab-e-zail tarkiibaat me.n mustaamal

English meaning of u.De

Interjection, Plural

  • stuck

Interjection

  • O! ah! expressing surprise

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُڑے

اُڑ جائے

اُڑے گا

will fly

اُڑے اُڑے پِھرْتے ہو

دکھائی نہیں دیتے ، ملتے نہیں.

ہوش اُڑے جانا

حواس باختہ ہوئے جانا ، گھبرائے جانا ، حیرت میں مبتلا رہنا ۔

ہوش اُڑے ہونا

رک : ہوش اڑے جانا ۔

کان اُڑے جاتے ہیں

۔شور و؎غل کی کثرت یا طول طویل باتوں کو سننے سے کانوں کو صدمہ پہنچنے کی جگہ ۔ ؎

ہوش و حَواس اُڑے ہونا

رک : ہوش و حواس اڑنا ۔

کان اُڑے جانا

متواتر شور و غل یا باتیں سننے سے دماغ کا پریشان ہونا ، طبیعت کا پرا گندہ ہونا ، کان پھٹےجانا ، کان پھوٹے جانا .

دُنْیا سے نام اُڑے

(بد دعا) مٹ جائے ، مر جائے ، تباہ و برباد ہو جائے ، غارت ہو جائے ، ناپید ہو جائے.

نام دُنیا سے اُڑے

(بد دعا) مرجائے، فنا ہوجائے، برباد ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone