تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آہ کے معانیدیکھیے
آہ کے اردو معانی
اسم
- تکلیف میں گہری سانس لینے یا کراہنے کی آواز، دکھ، درد، غم، درد وغیرہ کے جذبات کا اظہار کرنے والے الفاظ۔
فجائیہ
- کلمۂ افسوس وحسرت، مترادف : ہائے وائے، افسوس، حیف، اف
شعر
آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہوتے تک
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
آہ جو دل سے نکالی جائے گی
کیا سمجھتے ہو کہ خالی جائے گی
English meaning of aah
Noun
- Words expressing feelings of sorrow, pain, grief, agony, misery, sadness, anguish, torment etc.
Interjection
- a word of regret and grief, woe is me, what a pity, ah, alas,
आह के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- पीड़ा में गहरी साँस लेने या कराहने का ध्वनि, दु:ख, पीड़ा, शोक, वेदना आदि भावों को व्यक्त करने वाला शब्द
विस्मयादिबोधक
- दुख एवं पछतावे के वाक्य : पर्यायवाची, हाय वाय, पछतावा
آہ کے مترادفات
آہ کے متضادات
آہ سے متعلق محاورے
آہ کے قافیہ الفاظ
آہ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آہ)
آہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔