تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیکھ" کے متعقلہ نتائج

دِیکھ

دیکھ کر، نظر کرکے، نظر کرو

دیکھو

see! behold! lo! observe! look here!, look out! be on your guard!, look, see, watch, perhaps!, you will see!

دیکھے

دیکھنا (رک) کا ماضی نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

دیکھتے

دیکھنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

دیکھی

دیکھنا کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

دیکھا

دیکھنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

دیکْھنے

دیکھنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

دیکھنی

دیکھنا، نظر دوڑانا

دیکْھیے

خدا جانے کیا ہو، واللہ اعلم

دیکْھیو

یاد رہے، باخبر رہو، آگاہی ہو

دیکْھتا

آن٘کھوں والا، جو آن٘کھوں سے دیکھ سکتا ہو، جانچ، پڑتال

دیکْھنا

جھلک دکھانا کا لازم

دیکْھتی

دیکھتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

دیکَھیں

ملاحظہ کرنا، غور کرنا، تجربے میں لانے کے موقع پر کہتے ہیں، دیکھنا کی مغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

دیکِھیا

دیکھا

دیکُھوں

غور کروں ، سوچوں ، پرکھوں.

دیکھا ہے

ارتکابِ بدی کے موقع پر تنبیہ کے مستعمل ، مترادف : یہ مت سمجھ کہ کوئی دیکھ نہیں رہا.

دیکھتے ہی

نظر ڈالتے ہی ، فوراً ، ترنت.

دیکْھنا ہے

سوچنا ہے ، انجام پر نظر ہے.

دیکْھتا ہوں

اچھا غور کروں گا، تلاش کروں گا، ابھی سوچ رہا ہوں.

دِیکھانا

ملاحظہ کرانا، پیش کرنا، روبرو کرنا، آگاہ کرنا، دِکھانا

دیکْھنے کو

ظاہراً ، بظاہر.

دیکْھنے کی

نمائشی ، ظاہری.

دیکْھنے کا

درشنی ، نمائشی ، ظاہری ؛ (کنایۃً) بیکار.

دیکھ رَہْنا

دیکھنا ، تکنا .

دیکھتے ہوئے

لحاظ کرتے ہوئے ، زیرِ غور رکھتے ہوئے.

دیکھ رَہے ہیں

معائنہ کرنا ، نظارہ کرنا .

دیکھا ہُوا

نظرآیا

دیکھتے رَہنا

محافظت کرنا، نگرانی کرنا

دیکھے سے

دیکھنے کی وجہ سے ، نظر کرنے کی بدولت ، دِیدار کی بِنا پر ، دیکھ کر.

دیکھ تو سَہی

رک : دیکھ تو .

دیکھ کَر رَہ جانا

مایوس ہوجانا ، کچھ نہ کہنا.

دیکْھنے میں

ظاہر میں، اندازاً

دیکھ کَر

بچا کر .

دیکھ کَیسا عِلاج کَرْتا ہوں

قرارِ واقعہ سزا دینے کی جگہ کہتے ہیں.

دیکھے نَہ سُنے

آنکھوں سے دیکھا نہ کانوں سے سُنا ، شخص یا چیز دونوں کی نسبت توصیف یا مذمت کے محل پر.

دیکھ کَر شَشْدَر رَہ جانا

نظر پڑتے ہی حیرت کے عالم میں رہ جانا ، سکتے کے عالم میں ہو جانا.

دیکھ تو

دھمکی دینے کے طور پر کہتے ہیں .

دیکھ بھال کے پانو رَکْھنا چاہِیے

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

دیکھو تو

توجہ کرو ، خبردار ہو ، نظر ڈالو ، غور کرو.

دیکھا ہونا

کسی چیز کو پہلے ملاحظہ کیا ہونا

دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو

دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا

دیکھ رَکھ

رک : ” دیکھ ریکھ “ ، دیکھ بھال .

دیکھے نَہ دِکھلائے

ملاقات نہ ہو ، جان نہ پہچان.

دیکھا ہُوا ہے

آزمایا ہوا ہے، جان٘چا ہوا ہے، پرکھا ہوا ہے.

دیکھ چُکے

دیکھ لینا .

دیکھا بھالا توپچی چَپرا سَیَّد ہو

کم رتبہ شخص جو اپنی دولت پر اِتراتا ہو

دیکھا نَہ جانا

رہا نہ جانا، کسی کی خراب حالت کو دیکھ کر ترس آنا اور زیادہ دیکھنے کی تاب نہ لا سکنا، دیکھ کر رنج ہونا

دیکھا نَہ سُنا

آن٘کھوں دیکھا نہ کانوں سُنا ، جس کی نسبت کچھ معلوم نہ ہو، انوکھا، بے مِثل، لاثانی.

دیکھ لو

غور کر لو ، سمجھ لو .

دیکھا بھالا توپچی اور چَمرا سَیَّد ہوئے

کم رتبہ شخص جو اپنی دولت پر اِتراتا ہو

دیکھا بھالا توپچی اور چَپرا سَیَّد ہوئے

کم رتبہ شخص جو اپنی دولت پر اِتراتا ہو

دیکھی نَہ سُنی

نا معلوم ، کسی نے نہ کیا ہو ، عجیب ، نرالی ، انہونی.

دیکھو اَچَن٘بے کی بات ہِیجْڑے کے گَھر بیٹا ہُوا

غیر ممکن بات کا وقوع میں آنا

دیکھے نَہ بھالے

انجان ، نیا ، ناواقف.

دیکھا نَہ بھالا

جان نہ پہچان، دِید نہ شُنِید، بغیر اچَھے بُرے کی تمیز کیے ہوئے، بِلا سوچے سمجھے.

دیکھتے رَہ جانا

حیرت یا مایوسی کی نگاہوں سے دیکھنا

دیکھی ہُوئی ہیں

شناسا ہیں ، آزمودہ ہیں ، جانی پہچانی ہیں.

دیکْھنا ہونا

رک : جھلک نظر آنا.

دیکھا نَہِیں جاتا

برداشت نہیں ہوتا، دیکھ کر رنج ہوتا ہے

دِیکھ سے متعلق محاورے

دِیکھ

اصل: ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone