تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھا ہے" کے متعقلہ نتائج

دیکھا ہے

ارتکابِ بدی کے موقع پر تنبیہ کے مستعمل ، مترادف : یہ مت سمجھ کہ کوئی دیکھ نہیں رہا.

دیکھا ہُوا ہے

آزمایا ہوا ہے، جان٘چا ہوا ہے، پرکھا ہوا ہے.

اَبھی دیکھا کیا ہے

دنیا کا تجربہ نہیں، الھڑ پن و نا تجربہ کاری ہے

اَبھی کْیا دیکھا ہے

دنیا کا تجربہ نہیں، الھڑ پن و نا تجربہ کاری ہے

کُچْھ تو دیکھا ہے

ضرور کوئی بات دیکھی ہے، کوئی خوبی ضرور پائی ہے

دُنیا کا اَبھی کیا دیکھا ہے

کم عمر ہے ، نا تجربہ کار ہے ، بچّہ ہے.

آنکھوں سے زَمانَہ دیکھا ہے

تجربہ کار و ہوشیار ہے، جہاندیدہ ہے

زَمانَہ آنکھوں سے دیکھا ہے

بہت تجربہ ہوچکا ہے

کُچھ تَم نے خواب دیکھا ہے

۔جب کوئی شخص کوئی ناممکن بات بیان کرے یا متکلّم کی نسبت ایسا امر ظاہر کرے جو اُس پر عاید نہ ہو تو ایسے موقع پر یہ فقرہ کہتے ہیں کہ کیا بےہوش ہو کچھ تم نے خواب دیکھا ہے۔

کُچْھ تُم نے خواب تو نَہِیں دیکھا ہے

جب کوئی شخص ایسی بات کہتا ہے جو ناممکن ہوتی ہے تو یہ مقولہ کہا کرتے ہیں

خُدا کو دیکھا نَہِیں عَقل سے پَہچانا ہے

بغیر دیکھے اللہ پر ایمان ہے، یہ کہاوت اس وقت کہتے ہیں جب کسی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں ہوتی

کیا سانپ کا پاؤں دیکھا ہے

جب کوئی ناممکن بات ہو تو طنزاََ کہتے ہیں

اَللہ کو دیکھا نَہِیں پَرْ عَقْل سے تو پَہْچانا ہے

آثار و قرائن سے کسی امر وغیرہ کا اندازہ لگانے کے موقع پر مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھا ہے کے معانیدیکھیے

دیکھا ہے

dekhaa haiदेखा है

عبارت

دیکھا ہے کے اردو معانی

  • ارتکابِ بدی کے موقع پر تنبیہ کے مستعمل ، مترادف : یہ مت سمجھ کہ کوئی دیکھ نہیں رہا.
  • جہاں یہ ظاہر کرنا ہو کہ تم کو اس کے حمایتی کی خبر نہیں ورنہ ایسا نہ کہتے.

देखा है के हिंदी अर्थ

  • जहां ये ज़ाहिर करना हो कि तुम को इस के हिमायती की ख़बर नहीं वर्ना ऐसा ना कहते
  • इर्तिकाब-ए-बदी के मौक़ा पर तंबीया के मुस्तामल, मुतरादिफ़ : ये मत समझ कि कोई देख नहीं रहा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words