تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھی" کے متعقلہ نتائج

دیکھی

دیکھنا کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

دیکْھیے

خدا جانے کیا ہو، واللہ اعلم

دیکْھیو

یاد رہے، باخبر رہو، آگاہی ہو

دیکَھیں

ملاحظہ کرنا، غور کرنا، تجربے میں لانے کے موقع پر کہتے ہیں، دیکھنا کی مغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

دیکِھیا

دیکھا

دیکھی نَہ سُنی

نا معلوم ، کسی نے نہ کیا ہو ، عجیب ، نرالی ، انہونی.

دیکھی ہُوئی ہیں

شناسا ہیں ، آزمودہ ہیں ، جانی پہچانی ہیں.

دیکھی بھالی کَرْتے ہی لَگی غوطَہ دینے

جان پہچان ہوتے ہی بُرا برتاؤ کرنے کے موقع پر مستعمل.

دیکِھیے کیا ہو

(انشانیہ کلمہ) کیا انجام ہو ، کیا نتیجہ نکلے ، نہ جانے کیا رونما ہو ، کیا دیکھنا پڑے.

دیکھی آنکھوں جِیتی مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی

کوئی شخص جان بوجھ کے اپنے آپ کو ہلاکت میں نہیں ڈالتا.

دیکھیں اُونٹ کِس کَل بَیٹْھتا ہے

رک : دیکھیے اُونٹ کس کل / کروٹ بیٹھتا ہے.

دیکھی بَرتی

جس سے سابقہ پڑھ چکا ہو ، جانی پہچانی.

دیکْھیں ہارا

رک : دیکھن ہارا.

دیکْھیےتو

سمجھ رکھو.

دیکِھیے یہ بِجْلی کہاں گِرتی ہے

خدا جانے یہ مصیبت کس پر پڑنی ہے.

دیکھی تیری کالپی اور باون پورا اُجاڑ

محض دکھاوی کی باتیں اور ٹیم ٹام ہے

دیکھی ٹھوک بَجا کے دُنْیا طالِب زَر کی

اچھی طرح آزما لیا کہ دنیا میں سب لوگ زر کے طالب ہیں.

دیکِھیے اُونْٹ کِس کَرْوَٹ بَیٹْھتا ہے

دیکھیے انجام کیا ہو، خدا معلوم کیا نتیجہ نکلے گا

دیکھی بھالی باتیں

ایسی باتیں جن سے واقفیت ہو.

دیکِھیا جانا

برداشت ہونا ، گوارا کرنا ، درگزر سے کام لینا.

دیکِھیے شیر کی نَظَر، کِھلائِیے سونے کا نِوالَہ

بچّے کو اچھی تربیت دینا چاہیئے ، تادیب و تنبہہ بھی کرے ، غذا اور آرام کا خیال رکھے.

دیکھی رام تیری کرتوت

تیرے کرتوت سب معلوم ہیں

دیکھی پیر تیری کرامت

صرف نام ہی نام، ہنر کچھ نہیں

دیکِھیے سانپ کی نَظَر کھائِیے سونے کا نِوالَہ

امیر آدمی کی خوشامد کر کے آدمی مزے کرتا ہے.

دیکھیے قصائی کی نظر اور کھلائیے سونے کا نوالا

اولاد کو ظاہراً غصے کی نظر سے دیکھنا چاہیے اور کھانے کو اچھے سے اچھا دینا چاہیے

دیکِھیے اُونْٹ کِس کَروٹ بَیٹھے

دیکھیے انجام کیا ہو، خدا معلوم کیا نتیجہ نکلے گا

مُنہ دیکھی

(وہ محبت یا لحاظ وغیرہ) جو ظاہرداری کے طور پر ہو، رعایت کی، خوشامدانہ

دنِیا دیکھی ہے

مُنْھ دیکھی کَہْنا

۔ طرفداری کی بات کہنا۔ ؎

مُنہ دیکھی کَہنا

طرف داری کی بات کہنا ، رورعایت اور خوشامد کی بات کہنا ۔

مُنہ دیکھی مُحَبَّت

رک : منہ دیکھے کی محبت ، جھوٹی محبت ۔

مُنہ دیکھی باتیں

رک : منہ دیکھے کی باتیں جو فصیح ہے ، خوشامدانہ باتیں ۔

اَنْ دیکھی

ان دیکھا (رک) کی تانیث .

آنکھیں دیکھی ہَیں

صحبت اٹھائی ہے، تربیت پائی ہے

دیکھے دیکھی نَہ جانا

دیکھنے کی تاب نہ ہونا.

صُورَت تَک نَہِیں دیکھی

میسر ہونا درکنار دیکھنے تک میں نہیں آیا

یِہ جُوتی بھی دیکھی ہے

جوتے سے پٹائی ہوگی ، دھمکی کے لیے بولا جاتا ہے ۔

کَل کِس نے دیکھی ہے

تاخیر نہ کرو معلوم نہیں کل کیا ہو

کیا جاتی دُنیا دیکھی ہے

کَبھی نَہ دیکھی چَدَّر چدری

ڈینگ مارنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ پاس کچھ نہیں اور باتیں بڑی بڑی

گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی

ابھی نا تجربہ کار اور نادان ہے، گھر کی چار دیواری سے بھی نہیں نکلے

ہَم نے بھی دُنیا دیکھی ہے

ہم بھی خوب تجربہ کار ہیں

مُنْھ دیکھی

۔ مونث۔ طرفداری کی بات۔ ۲۔(کنایۃً) خوشامدی۔ ؎

آنکھ سی بھی کَبھی دیکھی ہے

تم اس چیز کی قدر کیا جا نو! تمھیں کبھی میسر بھی آئی ہے؟

لَونڈی نے سِیکھا سَلام ، نَہ دیکھی صُبْح نَہ دیکھی شام

تہذیب کے لیے سلیقہ و تمیز درکار ہے

بیْاہ نَہِیں کِیا بَرات تو دیکھی ہے

خود کسی کام کو نہیں کیا، مگر دوسروں کے ہاں ہوتے تو دیکھا ہے جس کی بنا پر اس کا تجربہ ہے.

بِیاہ نَہیں کِیا بارات تو دیکھی ہے

آنْکھوں دیکھی نہ کانوں سُنی

اس امر کا نہ کبھی خود مشاہدہ کیا نہ کسی سے سنا، یہ نہایت عجیب و غریب بات ہے، ناقابل یقین بات

صُورَت نَہِیں دیکْھی

میسر نہ ہوا ، شکل نہیں دیکھی۔

بیْاہ نَہِیں کِیا بَرات تو دیکھی ہیں

خود کسی کام کو نہیں کیا، مگر دوسروں کے ہاں ہوتے تو دیکھا ہے جس کی بنا پر اس کا تجربہ ہے.

دیکھا دیکھی

تاک جھانک، دیدہ بازی

جَہاں دیکھی روٹی ، وَہاں مُنڈائی چوٹی

جہاں فائدہ دیکھا وہیں ذلت برداشت کی.

آنکھوں دیکھی

آن٘کھوں دیکھا کی تانیث، خود مشاہدہ کی ہوئی، اپنی آنکھوں سے دیکھی ہوئی، چشم دید

جِس نے نَہ دیکھی ہو کَنْیا، دیکھے کَنْیا کا بھائی

اپنی من٘گیتر کو دیکھنا چاہو تو اس کے بھائی کو دیکھو، گو یہ ہمیشہ درست نہیں ہوتا

آپ سے چار بَرساتیں زِیادہ دیکھی ہیں

آنکھوں نے دیکھی نَہ کانوں نے سُنی

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

بُڑْھیانے سِیکھا سَلام، نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام

تکرار اچھے کام کی بھی اچھی نہیں ہوتی (اس کی مذمت میں مستعمل جو موقع بے موقع وقت نا وقت اپنی بات کی تکرار کرتا رہے)

آج کیا جاتی دُنیا دیکھی

قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

بُڑھیا نے سِیکھا سلام نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام

تکرار اچھے کام کی بھی اچھی نہیں ہوتی (اس کی مذمت میں مستعمل جو موقع بے موقع وقت نا وقت اپنی بات کی تکرار کرتا رہے)

مَیں نے چار بَرساتیں زِیادَہ دیکھی ہَیں

یعنی میں تم سے زیادہ عمر رسیدہ اور زیادہ تجربہ کار ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھی کے معانیدیکھیے

دیکھی

dekhiiदेखी

وزن : 22

دیکھیے: دیکْھنا

دیکھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیکھنا کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dekhii

Noun, Feminine

  • looked, saw, watched

देखी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words