تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھ کَر جِینا" کے متعقلہ نتائج

دیکھ کَر جِینا

کسی کے دِیدار کو اپنی زندگی کا باعث سمجھنا ، کسی کی وجہ سے بہت خوش رہنا ، کسی کے سہارے رہنا .

مُنہ دیکھ کَر جِینا

کسی کے لیے یا کسی کے باعث زندہ رہنا نیز کسی سے نہایت خوش ہونا یا بہتری کی امید رکھنا ۔

صُورَت دیکھ کَر جِینا

کس کو دیکھ کر خوش ہونا ، بغیر صورت دیکھ قرار نہ آنا ، عاشق زار ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھ کَر جِینا کے معانیدیکھیے

دیکھ کَر جِینا

dekh kar jiinaaदेख कर जीना

محاورہ

دیکھ کَر جِینا کے اردو معانی

  • کسی کے دِیدار کو اپنی زندگی کا باعث سمجھنا ، کسی کی وجہ سے بہت خوش رہنا ، کسی کے سہارے رہنا .

देख कर जीना के हिंदी अर्थ

  • किसी के दीदार को अपने जीवन का कारण समझना, किसी के दीदार को अपनी ज़िंदगी का बाइस समझना, किसी की वजह से बहुत ख़ुश रहना, किसी के सहारे रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھ کَر جِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھ کَر جِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words