تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tax" کے متعقلہ نتائج
tax کے لیے اردو الفاظ
tax کے اردو معانی
- مَحْصُول لگانا
- مَلامَت لگانا
- تَہْمَت لگانا
- باج
- ڈَن٘ڈ
- فوطَہ
- مَحْصُول
tax के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- महसूल लगाना
- मलामत लगाना
- तोहमत लगाना
- बाज
- डंड
- फ़ोता
- महसूल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَدَہ
پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).
سدا گلاب
ایک قسم کا سُرخ گلاب جو بارہ مہینے پُھول دیتا ہے، کہا جاتا ہے کہ یہ گُلاب پہلے پہل چین سے آیا تھا، چینی ورد
صَدائے کُن
کُن (ہوجا ، بیدا ہو جا) کی آواز(خدائے تعا لیٰ جب کسی چیز کو پیدا کرنے کا اردہ کرتا ہے تو "کن" فرما دیتا ہے، اور وہ چیز فوراً پیدا ہو جاتی ہے) عدم سے وجود میں لانے کے لیے خدائے تعالیٰ کا حکم.
سَدا پَھل
وہ درخت جس میں ہر سال پھل آئیں، جس میں ہمیشہ پھل رہیں، (ناریل، گولر، بیل، کٹھل وغیر کو کہتے ہیں) نیز ان درختوں کے پھل کو بھی
سَدا سُہاگ
فقیروں کا ایک فِرقہ جس کے افراد سہاگن عورتوں کی طرح رنگین لباس اور چوڑیاں پہنتے ہیں ار مسّی لگاتے ہیں
سَدا بَہار
۱. (i) ہمیشہ ہرا بھرا اور سرسبز رہنے والا درخت ، جو ہر فصل میں پھلے پُھولے ، ہمیشہ پُھول لانے والا پودا.
سَداگُرْم
ایک درخت جو چنے کے درخت کے برابر ہوتا ہے ، پتّے باریک اور دراز ہوتے ہیں ، جب تک پتّے تازہ ہوتے ہیں تو درمیانی حصّہ سفید ہوتا ہے اور خُشک ہو کر تمام پتّے کا رن٘گ سفید ہو جاتا ہے ، پُھول سفید اور خاردار ہوتا ہے ، مزہ اس کا کڑوا ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tax)
tax
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔