تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sine" کے متعقلہ نتائج
sine کے لیے اردو الفاظ
sine کے اردو معانی
اسم
- ریاضی: جیب، ایک مثلثاتی تفاعل جو مثلث قائم الزاویہ میں کسی زاویے کے مقابل ضلع اور وتر کے با ہمی تناسب کے مساوی ہوتا ہے۔.
- ریاضی: کسی قوس کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک نصف قطر سے عموداً کھینچے ہوئے خط کا تفاعل، جیبی تفاعل۔.
sine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रियाज़ी: जेब, एक मसलसाती तफ़ाउल जो मसल्स क़ायम इलिज़ा व्य में किसी ज़ावीए के मुक़ाबिल ज़िला और वित्र के बाहमी तनासुब के मुसावी होता है।
- रियाज़ी: किसी क़ौस के एक सिरे से दूसरे सिरे तक निस्फ़ क़ुतर से अमूदन खींचे हुए ख़त का तफ़ाउल, जीबी तफ़ाउल।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sine
ریاضی: جیب، ایک مثلثاتی تفاعل جو مثلث قائم الزاویہ میں کسی زاویے کے مقابل ضلع اور وتر کے با ہمی تناسب کے مساوی ہوتا ہے۔.
سَنا
جنگلی نیل کے مشابہ ایک پودا جو نصف گز تک لمبا ہوتا ہے، اِس کے پتّے برگِ حنا کی مانند اور پُھول کسی قدر نیلگوں ہوتے ہیں، اس کی پھلی چپٹی سی ہوتی ہے جس کے اندر چپٹا سا لمبوترا اور کسی قدر خمیدہ چھوٹا سا تخم ہوتا ہے، اس کے پتّے دوا خصوصاً مسہل کے طور پر مستعمل ہیں، ایک دست آور دوا
ثَنی
جانور کی کم سے کم عمر جو قربانی کے لیے ضروری ہے (یعنی دن٘بہ چھ مہینے کا، بھیڑ بکری سال بھر کی، گائے اور بیل دوبرس کا اور اُونٹ پان٘چ برس کا)، مُسّنہ
sine curve
جیب منحنی، جیبی، ایک قوس جو مستقل حیطے یا سعت کے دوری اہتزاز کو ظاہر کرتا ہے جو کہ جیبی تفاعل سے پیدا ہوں ۔ اسے SINUSOID (جِیب نما) بھی کہتے ہیں۔.
سِنّا
چھلکار مچھلی یا مگرمچھ کی کھال پر جو گول گول پتلے اور چمکدار ٹکلے ہوتے ہیں ان میں ہر ایک ٹکڑا ، سِفنا ، کھپرا.
سَینا
(پہلوانی) لڑائی کے وقت پہلوان کا اپنے حریف کو گِرانے کے لیے اس کی ٹان٘گوں مین ٹان٘گ ڈال دینے یا ٹان٘گ کی آڑ لگا کر دھکّا دینے کا دانو ، اڑنگا.
سُناؤ
قدیم عربی موسیقی کے ایک راگ کا نام جس میں تانوں اور مین٘ڈوں وغیرہ کی کثرت تھی اور جس کی بہت سی دُھنیں تھیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sine)
sine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔