تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"root" کے متعقلہ نتائج
root کے لیے اردو الفاظ
root کے اردو معانی
- اَصْل
- جَڑ
- جَزْر
- جڑ ڈالْنا
- اُکھیڑْنا
- زَمِین کھودنا
root के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अस्ल
- जड़
- जज़्र
- जड़ डालना
- उखेड़ना
- ज़मीन खोदना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رونت
موٹی روٹی، روٹ ، اُدھر سے سُوکھی لکڑیاں جمع کرکے روغنی رون٘ت سین٘ک کر اور اُون٘ٹ کے کباب بھی خُوب نمکین بُھونے .
روٹا
روٹا گرے دے اور لنز ایک چھوٹا سا پیڑ ہے جو ایک فٹ سے تین فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، کل پیڑ کو جب پھل آگئے ہوں مگر کچے ہوں تو بطور دوا کام میں لاتے ہیں ، پتّے اور پھل زیادہ موثر ہیں.
روٹی
کسی اناج کے گندھے ہوئے آٹے کی چھوٹی بڑی موٹی یا پتلی اور عام طور پر گول اور چپٹی شکل کی توے پر یا تندور میں پکّی ہوئی بڑی ٹکیہ، جس کے ٹکڑے کسی سالن یا لگاون کے ساتھ روزمرہ کی غذا کے طو رپر کھاتے ہیں، چپاتی، نان
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (root)
root
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔