تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rot" کے متعقلہ نتائج
rot کے لیے اردو الفاظ
rot کے اردو معانی
- خَراب ہونا
- سَڑْنا
- سَڑانا
rot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़राब होना
- सड़ना
- सड़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
روٹا
روٹا گرے دے اور لنز ایک چھوٹا سا پیڑ ہے جو ایک فٹ سے تین فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، کل پیڑ کو جب پھل آگئے ہوں مگر کچے ہوں تو بطور دوا کام میں لاتے ہیں ، پتّے اور پھل زیادہ موثر ہیں.
روٹی
کسی اناج کے گندھے ہوئے آٹے کی چھوٹی بڑی موٹی یا پتلی اور عام طور پر گول اور چپٹی شکل کی توے پر یا تندور میں پکّی ہوئی بڑی ٹکیہ، جس کے ٹکڑے کسی سالن یا لگاون کے ساتھ روزمرہ کی غذا کے طو رپر کھاتے ہیں، چپاتی، نان
رونت
موٹی روٹی، روٹ ، اُدھر سے سُوکھی لکڑیاں جمع کرکے روغنی رون٘ت سین٘ک کر اور اُون٘ٹ کے کباب بھی خُوب نمکین بُھونے .
rotten-stone
ٹوٹا پھوٹا سلیکائی چونے کے پتھر کا چورا جس کا سفوف دھاتوں کو چمکا نے کے لیے استعمال ہوتا ہے، سنگ جلا۔.
rotor
کسی مشین کا گھو منے والا پُرزہ، چرخی وغیرہ، خصوصاً اندرونی احتراق سے چلنے والے انجمن کے ڈسٹری بیوٹر یا تقسیم کا ر میں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rot)
rot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔