تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوت" کے متعقلہ نتائج

دوت

قاصد، ایلچی، سفیر

دوتا

رک : دُوت

دُوتی

جاسوس عورت، ایلچن، پیغام پہنچانے والی عورت

دوتاہی

دوتاہی : یہ جامہ چھ گز چار گرہ ابرہ اور چھ گز استر میں تیار ہوتا ہے چار گرہ بند اور نو گرہ کوٹ میں صرف ہوتا ہے اس کی مزدوری تین روپے سے ایک روپے تک ہے اور ایک متفال ابریشم خرچ ہوتا ہے.

دُوت پَن

جاسوسی، مخبری، شرارت، لگائی بجھائی، وکالت، ایلچی گری

دُوت دات

بحث ومباحثہ ، تکرار ، لعنت ملامت .

دو تاہ

دو دھاگوں کا بنا ہوا ؛ دہرا ؛ خمیدہ

دُوت دَبَک

اف : کہنا ، ہونا.

دو تُخْمَہ

دوغلا ؛ حرام زادہ ، حرامی

دو تَہی

استر والے کپڑے سے بنا ہوا

دُوت لَگانی

چغلی ، غمازی.

دو تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے دو حصّہ .

دُوت دَبَک بَتانا

ڈانٹنا ، سرزنش کرنا ، لتاڑنا.

دُوت دَبَک کَرنا

ڈانٹنا ، سرزنش کرنا ، لتاڑنا.

دُوتیا

قمری مہینے کے ہر ایک مرحلہ کی دوسری تاریخ، دوج

دُوتِن

سوکن ، سوت.

دوتائی

دوئی ، دو ہونا.

دو تَن

دو شخص ؛ دُہرا

دو تِین ہو جانا

ایک دو تین کرنا (رک) کا لازم .

دُوتائی

پیغام، سندیسا، قاصد کاعہدہ، پیشہ یا نوکری

دُوتْکارْنا

رک : دُھتکارنا.

دو تار

سِتار کی قسم کا ایک پاجا

دو تال

(موسیقی) تال کی ایک قسم ، رویک.

دو تاؤ

دو دھاگوں کا بنا ہوا ؛ دہرا ؛ خمیدہ

دو تھار

دو جگہ ، منتشر ، بِکھرا ہوا ، پراگندہ

دو تَئی

(خیَاطی) رک : دوتہی (الف) معنی نمبر ۲

دو تِین

دو یا تین ، چند ، کئی .

دو تاری

رک : دو تارا (الف) معنی نمبر ۱.

دو تارا

دو تار کا ، دو تار کا بنا ہوا ، دوپرا.

دو تاوی

(پتنگ بازی) وہ پتنگ جو دو تاو پر بنی ہوئی ہو ، کاغذ کے پورے دو تاو جوڑ کر بنائی جانے والی پتنگ .

دو تاوا

صیدی کبوتروں کے ساتھ دو چکّر کاٹنے والا کبوتر

دو تاری جِھلَنگا

رک : دو بدّی جھلنگا.

دو تالَک

(جرّاحی) ایک آلہ جو کان ، ناک اور ناڑی سے کنکر وغیرہ نکالنے کے کام آتا ہے.

دو تَحْتانی

(نباتیات) خلیے کے دو زیریں حصّے یا ڈنٹھل کا وہ دوہرا سِرا جس میں پھول یا پتّا لگتا ہے.

دو تِین کَرْنا

بیچ ڈالنا.

دو تاری پَیمَک

وہ پیمک (زری توٹی) جس کے تانے میں دونوں کوروں پر بادلے کا تار ڈالا گیا ہو جس سے وہ چمک دار اور دیدارؤ ہو جاتی ہے

دو تَلْواریں ایک مِیان میں نَہیں رَہ سَکْتِیں

ایک چیز کے دو برابر کے خواستگار نہیں رہ سکتے، دو ضدیں ایک جگہ اکٹھی نہیں رہ سکتیں، ایک ملک میں دو بادشاہ نہیں ہو سکتے، ایک بیوی کے دو خاوند نہیں ہو سکتے

دو تِین لا بُوجھ کو چِھین

(گنجفہ) گنجفے کے کھیل میں جب بوجھ کا وقت آتا ہے تو ایک کھلاڑی پتوں کو اچھی طرح پھینٹ کے حرف کے گرد اپنے ھاتھ کو جس میں پتے ہوتے ہیں گردش دیتا ہے اور یہ فقرہ کہتا جاتا ہے.

میگھ دُوت

رک : میگھ دوت ، وہ بادل جسے قاصد سمجھا جائے ۔

راج دُوت

شاہی سفیر، راجہ کا ایلچی

میگھ دُوت

ہندی کے عظیم کے شاعر مہاکوی کالی داس کی مثنوی کا نام، اس مثنوی میں عاشق بادل کو اپنا قاصد بنا کر اپنی محبوبہ کے پاس بھیجتا ہے

جَم دُوت

(مجازاََ) شدت سے تقاضا کرنے والا ۔

دِیو دُوت

دیوتاؤں کا ایلچی، عورت

سائِیں راج بُلَنْد راج، پُوت راج دُوت راج

عورت شوہر کے زمانے میں حکومت کرتی ہے اور بیٹے کے دور میں محتاج ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دوت کے معانیدیکھیے

دوت

duutदूत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

دوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قاصد، ایلچی، سفیر
  • نائب، پیشکار، مختار، ایک فرشتہ جو خدا اور انسان کے درمیان پیغام پہنچاتا ہے، دلَال، چغل خور، لترا، سخن چین، مخبر، جاسوس جم دوت، فرشتۂ موت، قابض الاَرواح عزرائیل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of duut

Noun, Masculine

  • ambassador, envoy, secret messenger
  • angel who passes between God and mortals

दूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूत
  • सूचना, पत्र आदि को एक जगह से दूसरी जगह ले जाने वाला व्यक्ति, संदेशवाहक
  • किसी राजा या राष्ट्र का वह प्रतिनिधि जो राजनीतिक कार्य से अन्य राष्ट्र में भेजा गया हो, राजदूत
  • एक देवता का नाम
  • एक प्राचीन ऋषि

دوت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words