تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوتا" کے متعقلہ نتائج

دوتا

رک : دُوت

دوتاہی

دوتاہی : یہ جامہ چھ گز چار گرہ ابرہ اور چھ گز استر میں تیار ہوتا ہے چار گرہ بند اور نو گرہ کوٹ میں صرف ہوتا ہے اس کی مزدوری تین روپے سے ایک روپے تک ہے اور ایک متفال ابریشم خرچ ہوتا ہے.

دوتائی

دوئی ، دو ہونا.

دُوتائی

پیغام، سندیسا، قاصد کاعہدہ، پیشہ یا نوکری

دو تار

سِتار کی قسم کا ایک پاجا

دو تال

(موسیقی) تال کی ایک قسم ، رویک.

دو تاؤ

دو دھاگوں کا بنا ہوا ؛ دہرا ؛ خمیدہ

دو تاہ

دو دھاگوں کا بنا ہوا ؛ دہرا ؛ خمیدہ

دو تاری

رک : دو تارا (الف) معنی نمبر ۱.

دو تارا

دو تار کا ، دو تار کا بنا ہوا ، دوپرا.

دو تاوی

(پتنگ بازی) وہ پتنگ جو دو تاو پر بنی ہوئی ہو ، کاغذ کے پورے دو تاو جوڑ کر بنائی جانے والی پتنگ .

دو تاوا

صیدی کبوتروں کے ساتھ دو چکّر کاٹنے والا کبوتر

دو تالَک

(جرّاحی) ایک آلہ جو کان ، ناک اور ناڑی سے کنکر وغیرہ نکالنے کے کام آتا ہے.

دو تاری پَیمَک

وہ پیمک (زری توٹی) جس کے تانے میں دونوں کوروں پر بادلے کا تار ڈالا گیا ہو جس سے وہ چمک دار اور دیدارؤ ہو جاتی ہے

دو تاری جِھلَنگا

رک : دو بدّی جھلنگا.

زُلْفِ دوتا

خمیدہ زلف، مُڑی ہوئی لٹ، دوہری لٹ

دِیو دُوتا

دیوتاؤں کا ایلچی ، عورت

قَدِ دُوتا

خمیدہ قد، جھکا ہوا قد جو لمبائی کی زیادتی کے باعث ہوجاتا ہے

پِیرِ دُوتا

وہ جس کی کمر جھک کر دوہری ہوگئی ہو ، خمیدہ پشت ، بوڑھا ، کبڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دوتا کے معانیدیکھیے

دوتا

dutaaदुता

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

دوتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : دُوت

شعر

Urdu meaning of dutaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha duu.ot

English meaning of dutaa

Noun, Masculine

  • doubled, bent

दुता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = दु : ख
  • दुहरा, झुका हुआ, खमीदः, जैसे ‘पुश्तेदुता' झुकी हुई कमर।।

دوتا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوتا

رک : دُوت

دوتاہی

دوتاہی : یہ جامہ چھ گز چار گرہ ابرہ اور چھ گز استر میں تیار ہوتا ہے چار گرہ بند اور نو گرہ کوٹ میں صرف ہوتا ہے اس کی مزدوری تین روپے سے ایک روپے تک ہے اور ایک متفال ابریشم خرچ ہوتا ہے.

دوتائی

دوئی ، دو ہونا.

دُوتائی

پیغام، سندیسا، قاصد کاعہدہ، پیشہ یا نوکری

دو تار

سِتار کی قسم کا ایک پاجا

دو تال

(موسیقی) تال کی ایک قسم ، رویک.

دو تاؤ

دو دھاگوں کا بنا ہوا ؛ دہرا ؛ خمیدہ

دو تاہ

دو دھاگوں کا بنا ہوا ؛ دہرا ؛ خمیدہ

دو تاری

رک : دو تارا (الف) معنی نمبر ۱.

دو تارا

دو تار کا ، دو تار کا بنا ہوا ، دوپرا.

دو تاوی

(پتنگ بازی) وہ پتنگ جو دو تاو پر بنی ہوئی ہو ، کاغذ کے پورے دو تاو جوڑ کر بنائی جانے والی پتنگ .

دو تاوا

صیدی کبوتروں کے ساتھ دو چکّر کاٹنے والا کبوتر

دو تالَک

(جرّاحی) ایک آلہ جو کان ، ناک اور ناڑی سے کنکر وغیرہ نکالنے کے کام آتا ہے.

دو تاری پَیمَک

وہ پیمک (زری توٹی) جس کے تانے میں دونوں کوروں پر بادلے کا تار ڈالا گیا ہو جس سے وہ چمک دار اور دیدارؤ ہو جاتی ہے

دو تاری جِھلَنگا

رک : دو بدّی جھلنگا.

زُلْفِ دوتا

خمیدہ زلف، مُڑی ہوئی لٹ، دوہری لٹ

دِیو دُوتا

دیوتاؤں کا ایلچی ، عورت

قَدِ دُوتا

خمیدہ قد، جھکا ہوا قد جو لمبائی کی زیادتی کے باعث ہوجاتا ہے

پِیرِ دُوتا

وہ جس کی کمر جھک کر دوہری ہوگئی ہو ، خمیدہ پشت ، بوڑھا ، کبڑا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone