تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rooted" کے متعقلہ نتائج

rooted

جَما ہُوا

retd

کا اختصار -.

routed

شِکَسْت خورْدَہ

ratted

عوام: rat-arsed.

روٹی دیوا

روزی رساں، رزق دینے والا، کھانا کِھلانے والا شخص

روٹی دال

نان نفقہ، کھانے پینے کا خرچ

روٹی دال کَما کھانا

روزی حاصل کرنا ، پیٹ پالنا.

رَتْڑا

سُرخ رن٘گ کا ، سُرخ رن٘گ میں رنگے ہوئے کپڑے .

رات دِن کا فَرْق ہے

بہت بڑا فرق نمایاں ہے .

رات دِن بَرابَر چَکَّر

خطِ معتدل النہار

رات دِن ایک کَرنا

انتہائی محنت کرنا ، کسی کام میں بڑی دوڑ دھوپ کرنا ، پوری قوت اور محنت سے کام کرنا

رات دِن مُحَبَّت گَرم رَہتی ہے

اکھٹے مل کر بیٹھتے ہیں

رات دِن ایک کَر دینا

انتہائی محنت کرنا ، کسی کام میں بڑی دوڑ دھوپ کرنا ، پوری قوت اور محنت سے کام کرنا

رِیت ڈالنا

رَتَوندا

روٹی ڈالْنا

روٹی پکانا، روٹی توے پر سین٘کنا

رات ڈَھلْنا

رات کا زوال شروع ہونا ، رات گزرنا ، رات ختم ہونا .

رَتَوندِھی

شب کوری، آنکھ کی ایک بیماری جس کے سبب رات کو دکھائی نہیں دیتا ہے

رات ڈَھل جانا

رات کا زوال شروع ہونا ، رات گزرنا ، رات ختم ہونا .

ریت دینا

رک : ریتنا.

روٹی دینا

کسی تقریب پر برادری وغیرہ کو کھانا کِھلانا

رات دِن شیر کا سامْنا ہے

ہر روز نئی مصیبت ہے

رات دِن اُس کی تَسْبِیح ہے

ہر وقت اس کو یاد کرتا ہے

رات دِن

آٹھوں پہر، شب و روز، ہروقت، سدا، ہمیشہ

روٹی دال سے خُوش

آسودہ ، خوش حال.

رات دِن بَرابَر ہونا

/ اپریل اور / ستمبر کو دن اور رات کی لمبائی پورے بارہ گھنٹے ہوتی ہے ، دن اور رات میں کوئی فرق نہ سمجھنا جو کام دن کو ہونا چاہیے وہی رات بھی کرنا

راتوندھا

رک : رتوندھا

رَتَوندِھیا

جس کو رتوندھی آتی ہو ، وہ شخص جسے رات کو نظر نہ آئے.

ریت دانی

(محرّری) ایک باریک ریت رکھنے کا ظرف جو تحریر کی روشنائی خُشک کرنے لیے محرّر اپنے پاس رکھتے اور اس سے سیاہی چُوس کا کام لیتے ہیں ، بالو دانی.

رَتَونْدی

آنکھوں کا ایک مرض جس رات کے وقت بصارت بیکار ہو جاتی ہے ، شب کوری.

روٹی اُڑ جانا

رِزق ناپید ہونا ، رِزق ختم ہو جانا.

دَنتْڑی

دنت (رک) کی تصغیر .

روٹی دال میں خُوش رَہنا

آسودہ حال رہنا.

رَتّی دے کر مانگے تولہ، وا کو کَون بتاوے بھولا

جو تھوڑا دے کر بہت مانگے اسے کون بے وقوف کہہ سکتا ہے

رَتّی دان نہ دھی کو دیا، دیکھو ری سمدھن کا ہیا

جب جہیز تھوڑا ہو تو کہتی ہیں کہ بیٹی کو کوئی جہیز نہیں دیا ہے کیا ہی حوصلہ ہے

x-rated

ناشائستہ،فحش، عریاں:

تُمہارے ہی دو توڑ نَظَر آتے ہیں

تمہی میں تو یہ طاقت یا قابو معلوم ہوتا ہے

rooted کے لیے اردو الفاظ

rooted

ˈruː.tɪd

rooted کے اردو معانی

  • جَما ہُوا
  • مَضْبُوط
  • پچی
  • قائِم

rooted के उर्दू अर्थ

  • जमा हुआ
  • मज़बूत
  • पची
  • क़ाएम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rooted)

نام

ای-میل

تبصرہ

rooted

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone