تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روٹِیوں" کے متعقلہ نتائج

روٹِیوں

روٹی کی جمع یا مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

روٹِیوں کا سَہارا

روٹیوں کا ٹھکانا ، روزی کا انتظام ، گزر بسر کا ذریعہ.

روٹِیوں کے لالے ہونا

روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

روٹِیوں کو مُحتاج ہونا

مُفلس ہونا ، غریب ہونا ، کنگال ہونا ؛ بے روزگار ہونا.

روٹِیوں سے لَگْنا

روٹی سے لَگْنا، برسر روزگار ہونا، روزی ملنا

روٹِیوں کا مارا

بھوکا، کنگال، قحط زدہ

روٹِیوں کا ٹِھکانا

روزی کا انتظام ، معاش کا وسیلہ.

روٹِیوں پَر پَڑْنا

دُوسرے کی روٹیوں گُزر کرنا.

روٹِیوں کا ٹوٹا

کھانے کی قِلت ، معاش کی تنگی ، مفلسی.

روٹِیوں کے لالے پَڑنا

روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

روٹِیوں میں داغ لَگ جانا

عیش و عشرت میں خلل پڑ جانا، کھانے پینے میں کمی واقع ہونا

روٹِیوں کے لالے پَڑ جانا

روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

دو روٹِیوں کا سَہارا

گزر اوقات کا آسرا ، بہت تھوڑی آمدنی .

دو روٹِیوں پَر بیچْنا

بہت سستے داموں فروخت کر دینا ؛ بہت قلیل معاوضہ پر خدمت کرنا .

دیکھا مِیر داد تیرا رَمْبَہ، گاجَروں کی ریل پیل، روٹِیوں کا چَمْبا

مہربانی بہت اور لینا دینا کچھ نہیں، زبانی جمع خرچ بہت مگر لینے دینے کو کچھ نہیں، رمبہ گاؤں میں گاجروں کی بہتات ہے، مگر روٹیوں کا کال ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں روٹِیوں کے معانیدیکھیے

روٹِیوں

roTiyo.nरोटियों

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

روٹِیوں کے اردو معانی

  • روٹی کی جمع یا مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of roTiyo.n

  • Roman
  • Urdu

  • roTii kii jamaa ya muGiiXyaraa haalat, murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of roTiyo.n

  • bread

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روٹِیوں

روٹی کی جمع یا مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

روٹِیوں کا سَہارا

روٹیوں کا ٹھکانا ، روزی کا انتظام ، گزر بسر کا ذریعہ.

روٹِیوں کے لالے ہونا

روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

روٹِیوں کو مُحتاج ہونا

مُفلس ہونا ، غریب ہونا ، کنگال ہونا ؛ بے روزگار ہونا.

روٹِیوں سے لَگْنا

روٹی سے لَگْنا، برسر روزگار ہونا، روزی ملنا

روٹِیوں کا مارا

بھوکا، کنگال، قحط زدہ

روٹِیوں کا ٹِھکانا

روزی کا انتظام ، معاش کا وسیلہ.

روٹِیوں پَر پَڑْنا

دُوسرے کی روٹیوں گُزر کرنا.

روٹِیوں کا ٹوٹا

کھانے کی قِلت ، معاش کی تنگی ، مفلسی.

روٹِیوں کے لالے پَڑنا

روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

روٹِیوں میں داغ لَگ جانا

عیش و عشرت میں خلل پڑ جانا، کھانے پینے میں کمی واقع ہونا

روٹِیوں کے لالے پَڑ جانا

روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

دو روٹِیوں کا سَہارا

گزر اوقات کا آسرا ، بہت تھوڑی آمدنی .

دو روٹِیوں پَر بیچْنا

بہت سستے داموں فروخت کر دینا ؛ بہت قلیل معاوضہ پر خدمت کرنا .

دیکھا مِیر داد تیرا رَمْبَہ، گاجَروں کی ریل پیل، روٹِیوں کا چَمْبا

مہربانی بہت اور لینا دینا کچھ نہیں، زبانی جمع خرچ بہت مگر لینے دینے کو کچھ نہیں، رمبہ گاؤں میں گاجروں کی بہتات ہے، مگر روٹیوں کا کال ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روٹِیوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

روٹِیوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone