تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُت کے معانیدیکھیے
دُت کے اردو معانی
فجائیہ
- دُتکار، ڈانٹ ڈپٹ
- حِقارت و زجر کے موقع پر مسُتعمل کلمہ (اُن معنوں میں فت ”د“ سے بھی بولتے ہیں)، دورہو، دفان ہو، بھاگ یہاں سے (کتُے کو عموما دُت کہہ کر دُتکارتے ہیں)
- (موسیقی) پکھاوج کے اِبتدائی چار بولوں میں سے ایک بول
English meaning of dut
Interjection, Inexhaustible
- begone! away with you!
- be off, away, avaunt
दुत के हिंदी अर्थ
विस्मयादिबोधक, अव्यय
- एक शब्द जो उपेक्षा, तिरस्कार या निरादर पूर्वक दूर करने या हटाने के समय कहा जाता है
- घृणा या तिरस्कार के साथ किसी को परे हटाने के लिए कहा जाने वाला शब्द; दुतकारने का शब्द
- कभी-कभी प्रेमभरी दुत्कार में कहा जाने वाला शब्द।
دُت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُت)
دُت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔