تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوٹْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوٹْھنا کے معانیدیکھیے
رُوٹْھنا کے اردو معانی
فعل لازم
- ناراض ہونا، خفا ہونا، آزردہ ہونا
شعر
چھیڑ ہر وقت کی نہیں جاتی
روز کا روٹھنا نہیں جاتا
اے دل ناداں کسی کا روٹھنا مت یاد کر
آن ٹپکے گا کوئی آنسو بھی اس جھگڑے کے بیچ
مرے ہر عمل کو سراہ کر یہ اذیتیں نہ دیا کرو
مری جان تم بھی عجیب ہو تمہیں روٹھنا بھی تو چاہئے
English meaning of ruuThnaa
Intransitive verb
- angry
- sulk, go into a huff, take offence, be sullen, be in a dudgeon
रूठना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- किसी के अनुचित या अप्रत्याशित व्यवहार से इतना दुःखी होना कि उसके बुलाने तथा मनाने पर भी जल्दी न बोलना तथा न मानना
- किसी के विरुद्ध आचरण करने के कारण किसी से अप्रसन्न होना, नाराज़ होना, ख़फ़ा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوٹْھنا)
رُوٹْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔