تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ranee" کے متعقلہ نتائج
ranee کے لیے اردو الفاظ
ranee کے اردو معانی
اسم
- تواریخ: رانی ، راجہ کی بیوی یا بیوہ ، ہندو ملکہ۔.
ranee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तवारीख़: रानी , राजा की बीवी या बेवा , हिंदू मलिका।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رینی
(کندلا کشی) چان٘دی یا سونے کی سلاخ بنانے کا کرچھے کی وضع کا ۹ انچ لمبا اور آدھ انچ چوڑا اور گہرا سان٘چہ ، چان٘دی یا سونے کی سلاخ جو اس ظرف میں بنائی جاتی ہے.
دینی پڑی بنائی اور گھٹا بتاوے سوت
جب بنوائی دینے کا وقت آتا ہے تو کہتا ہے کہ سوت گھٹ گیا، دینے کے وقت انسان بہت بہانے بناتا ہے تاکہ دینا نہ پڑے
دینی دَس پانی
ایک نیکی کا بدلہ دس گنا ملتا ہے (غالباً قرآن پاک کی آیت سے ماخوذ جس میں کہا گیا ہے کہ جو شخص ایک نیکی کرے گا ویسی ہی دس نیکیاں اسے ملیں گی).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ranee)
ranee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔