تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَنَا" کے متعقلہ نتائج

دِنا

دن کا

دَنَا

آلۂ تناسل .

دُنا

دوگنا ، دُونا .

دُنَہ

رک : دونوں

دَنَا سیٹْھ

بڑا سیٹھ، مغرور، موٹا سیٹھ، بہت زیادہ دھن والا سیٹھ

دِناں

دِن (رک) کی جمع .

دِنائی

داد، داد کی بیماری

دَنا پِیل

دیو پیکر ، قوی ہیکل ، زبردست (شخص) .

دَناکا

رک : دنَاٹا ، دَن کی آواز.

دِناتی

وہ وقت جس میں دن کو ہل چلایا جاے ، مزدوروں کا روزانہ کا کام .

دُنالی

دو نالی کی بندوق، جس میں دو نالیں ہوں

دُنَاب

موٹا، سوجا ہوا، پُھولا ہوا

دَنادَن

توہوں گولوں، نقّاروں یا پتّھر وغیرہ کے پھٹنے کی متواتر آواز

دَنانانا

رک : دنَاٹا .

دَنّاٹا

دَن کے سا تھ آتشبازی یا آتشیں اسلحہ وغیرہ کے چھوٹنے کی آواز ، پتھر وغیرہ کے پھٹنے کی آواز جو گولے سے مشابہ ہو ، ڈھول یہ دمامے وغیرہ کی آواز.

دِنایَت

پستی یا حقارت کی بات یا عمل ، کمینہ پن ، چھچھورا پن ، نالایقی کی بات ، حقیر ہونا .

دَناقِل

ایک قسم کے بے قاعدہ سپاہی جو ہمیشہ لوٹ مارکی جانب مائل رہتے ہیں.

دَنانِیر

طلائی سکہ، بعض عرب ممالک میں یہ سکہ آج بھی رائج ہے، جس کی شرح وزن اور دھات بدلتی رہتی ہے اصل املا دنار تھا

دنائت

अधमता, नीचता, कमीनगी, लोफ़रपन ।।

دَنادَنی کا تیل

سانڈے کا تیل ، طِلا جو ذَکَر کو سخت کرتا ہے اور شہوت کو بڑھاتا ہے ، سانڈے کا تیل بیچنے والوں کی آواز .

دَنّاکْڑا

دھماکا زوردار آواز ، کسی چیز کی پھٹنے کی بہت تیز آواز ، دنَاٹا (رک) .

دِن اُگْنا

صبح طلوع ہونا ، دن نکلنا، تڑکا ہونا .

دِن اَونْدھا

دن کا اندھا ، وہ جسے دن کی روشنی میں نظر نہ آئے ؛ اُلْو .

دِن اَخِیر ہونا

شام ہو جانا ، دن گزر جانا .

دِن اَچّھے آنا

circumstances to take a favourable turn, begin to prosper (after adversity)

دِن اَندھیرا ہونا

دن گزر کے رات ہو جانا، صبح سے شام ہونا

دِن اَچّھے ہونا

خوش اقبالی کا زمانہ آنا، اچھا زمانہ آنا، حالات ٹھیک ہونا

دِن اَچَّھے ہُوتے ہَیْں تو کَن٘کَر جَواہَر بَن جاتے ہَیْں

جب قسمت اچھی ہوتی ہے تو نیک کام خود بخود بن جاتے ہیں

دُنْہاب

ایک قسم کی جڑ ، چھوٹی جڑ

ناگ دَنا

رک : ناگ دون

سُسْرار سُکھ کی سار ، جو رَہے دِنا دو چار

سُسرال میں بہت آرام اور مزہ ہوتا ہے اگر دو چار دن رہیں یعنی تھوڑے دِنوں کے مہمان کی خاطر تواضع بہت ہوتی ہے اس لیے مہمان کو زیادہ دن نہیں رہنا چاہیئے .

مَقامِ دَنیٰ

(تصوف) قریب اور نزدیک کا مقام ، اللہ تعالیٰ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قربت ۔

ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو چُگ میں بِسْوا بِیس

فقیروں کی خدمت کرنی چاہیے، انسان سکھی رہتا ہے

اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا لیوے جِس دِنا قادِر پاک قَدِیْر

قیامت کے دن جب خدا حساب کرے گا تو ولی، نبی، پیر سب فکر مند ہوں گے

ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی جو دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو جَگ میں بِسْوا بِیس

فقیروں کی خدمت کرنی چاہیے، انسان سکھی رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَنَا کے معانیدیکھیے

دَنَا

danaaदना

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

دَنَا کے اردو معانی

  • آلۂ تناسل .
  • طلبا ؛ موٹا ؛ مضبوط اور بڑا .
  • نڈر .
  • وہ لکڑی جس سے گیڑی کھیلتے ہیں ، موٹی گیڑی.

Urdu meaning of danaa

  • Roman
  • Urdu

  • aalaa-e-tanaasul
  • talabaa ; moTaa ; mazbuut aur ba.Daa
  • niDar
  • vo lakk.Dii jis se gii.Dii khelte hai.n, moTii gii.Dii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِنا

دن کا

دَنَا

آلۂ تناسل .

دُنا

دوگنا ، دُونا .

دُنَہ

رک : دونوں

دَنَا سیٹْھ

بڑا سیٹھ، مغرور، موٹا سیٹھ، بہت زیادہ دھن والا سیٹھ

دِناں

دِن (رک) کی جمع .

دِنائی

داد، داد کی بیماری

دَنا پِیل

دیو پیکر ، قوی ہیکل ، زبردست (شخص) .

دَناکا

رک : دنَاٹا ، دَن کی آواز.

دِناتی

وہ وقت جس میں دن کو ہل چلایا جاے ، مزدوروں کا روزانہ کا کام .

دُنالی

دو نالی کی بندوق، جس میں دو نالیں ہوں

دُنَاب

موٹا، سوجا ہوا، پُھولا ہوا

دَنادَن

توہوں گولوں، نقّاروں یا پتّھر وغیرہ کے پھٹنے کی متواتر آواز

دَنانانا

رک : دنَاٹا .

دَنّاٹا

دَن کے سا تھ آتشبازی یا آتشیں اسلحہ وغیرہ کے چھوٹنے کی آواز ، پتھر وغیرہ کے پھٹنے کی آواز جو گولے سے مشابہ ہو ، ڈھول یہ دمامے وغیرہ کی آواز.

دِنایَت

پستی یا حقارت کی بات یا عمل ، کمینہ پن ، چھچھورا پن ، نالایقی کی بات ، حقیر ہونا .

دَناقِل

ایک قسم کے بے قاعدہ سپاہی جو ہمیشہ لوٹ مارکی جانب مائل رہتے ہیں.

دَنانِیر

طلائی سکہ، بعض عرب ممالک میں یہ سکہ آج بھی رائج ہے، جس کی شرح وزن اور دھات بدلتی رہتی ہے اصل املا دنار تھا

دنائت

अधमता, नीचता, कमीनगी, लोफ़रपन ।।

دَنادَنی کا تیل

سانڈے کا تیل ، طِلا جو ذَکَر کو سخت کرتا ہے اور شہوت کو بڑھاتا ہے ، سانڈے کا تیل بیچنے والوں کی آواز .

دَنّاکْڑا

دھماکا زوردار آواز ، کسی چیز کی پھٹنے کی بہت تیز آواز ، دنَاٹا (رک) .

دِن اُگْنا

صبح طلوع ہونا ، دن نکلنا، تڑکا ہونا .

دِن اَونْدھا

دن کا اندھا ، وہ جسے دن کی روشنی میں نظر نہ آئے ؛ اُلْو .

دِن اَخِیر ہونا

شام ہو جانا ، دن گزر جانا .

دِن اَچّھے آنا

circumstances to take a favourable turn, begin to prosper (after adversity)

دِن اَندھیرا ہونا

دن گزر کے رات ہو جانا، صبح سے شام ہونا

دِن اَچّھے ہونا

خوش اقبالی کا زمانہ آنا، اچھا زمانہ آنا، حالات ٹھیک ہونا

دِن اَچَّھے ہُوتے ہَیْں تو کَن٘کَر جَواہَر بَن جاتے ہَیْں

جب قسمت اچھی ہوتی ہے تو نیک کام خود بخود بن جاتے ہیں

دُنْہاب

ایک قسم کی جڑ ، چھوٹی جڑ

ناگ دَنا

رک : ناگ دون

سُسْرار سُکھ کی سار ، جو رَہے دِنا دو چار

سُسرال میں بہت آرام اور مزہ ہوتا ہے اگر دو چار دن رہیں یعنی تھوڑے دِنوں کے مہمان کی خاطر تواضع بہت ہوتی ہے اس لیے مہمان کو زیادہ دن نہیں رہنا چاہیئے .

مَقامِ دَنیٰ

(تصوف) قریب اور نزدیک کا مقام ، اللہ تعالیٰ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قربت ۔

ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو چُگ میں بِسْوا بِیس

فقیروں کی خدمت کرنی چاہیے، انسان سکھی رہتا ہے

اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا لیوے جِس دِنا قادِر پاک قَدِیْر

قیامت کے دن جب خدا حساب کرے گا تو ولی، نبی، پیر سب فکر مند ہوں گے

ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی جو دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو جَگ میں بِسْوا بِیس

فقیروں کی خدمت کرنی چاہیے، انسان سکھی رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَنَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَنَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone