تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رونی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رونی کے معانیدیکھیے
رونی کے اردو معانی
صفت
- روتی ہوئی، غم زدہ، اشکبار
شعر
روٹھو مجھ سے نہ وہ بلا ہوں میں
رونی صورت کو بھی ہنسا دوں گا
ایسے ہنس مکھ کو شمع سے تشبیہ
شمع مجلس کی رونی صورت ہے
نہیں بے وجہ واعظ رونی صورت
یہ حضرت آج رندوں میں پٹے ہیں
English meaning of ronii
Adjective
- maudlin, weeping face, teary appearance
- weepy, tearful
رونی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رونی)
رونی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔