تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانو" کے متعقلہ نتائج

دانو

دانوْری

(کاشت کاری) وہ رسّی، جس سے غلَہ مانڈتے وقت بیلوں کو باندھتے ہیں، رسّی

دانواں

جنگل کی آتشزدگی

دانوں میں پَھل جانا

جسم پر کثرت سے پھن٘سیوں یا چھوٹے چھوٹے دانوں کا نکل آنا، کثرت سے جسم پر دانے ہو جانا.

دان و دَہیز

(عوامی) ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے، جہیز

دان وِیر

وہ جو دان دینے میں بہادر ہو

دان و پُن

رک : دان پن .

داںو دو دانو ، تِیسْرا دانو خُدائی دانو

دو ایک بار نا کام ہونے کے بعد تیسری طار آدمی ضرور کامیبی کے ساتھ کو کام انجام دے گا (بیشتر کھیل میں کھلاڑیوں کا روز مرہ).

اَپْنی دانو کو مَچْھلی دُوسرے کی دانو کو کانٹا

خود غرض ، مطلب آشنا

اُلْٹے ہات کا دانْو

نہایت آسان کام، معمولی بات

چَراغ جَلا دانو گَلا

چوروں کا مقولہ ہے کہ چراغ جلتے ہوں تو انھیں چوری کا موقع نہیں ملتا

زور بادْشاہ دانو وَزِیر ہے

پہلوانوں کی مثل ہے ، طاقت کی تعریف ہے طاقت تدبیر سے افضل درجہ رکھتی ہے بادشاہ جسی طاقت اور وزیر جیسی چالاکی ہوشیاری .

بائیں ہاتھ کا دانو

نہایت آسان، بہت سہل (کام)

دوسْت کا ڈِگا پانو ، دُشْمَن کا لَگا دانو

دشمن سے ضرور بدلہ لینا چاہیئے، ذراسی چُوک ہو جائے تو دشمن کو قابو مِل جاتا ہے جو شخص طاقت ور دوست رکھنا ہو ار اس کی حمایت میں کمی ہو جائے تو دشمنوں کی جرأت بڑھ جاتی ہے اور وہ قابو پا جاتے ہیں.

پاسا پَڑے سو دانو اَور راجا کَرے سو نیاو

حاکم کے من٘ہ سے جو نکلے وہی انصاف ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دانو کے معانیدیکھیے

دانو

daanoदानो

اصل: سنسکرت

وزن : 22

English meaning of daano

Noun, Masculine

  • a demon

दानो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दानव
  • दनु (कश्यप की स्त्री) के वे पुत्र जो देव ताओं के घोर शत्रु थे
  • राक्षस, असुर
  • (पुराण) दनु नामक पत्नी से उत्पन्न कश्यप के पुत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone