تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنی" کے متعقلہ نتائج

دُنی

عالم

دُنیائی

دُنیوی، دُنیا کا

دُنیا کے

تمام ، ہر قسم کے.

دُنیا کی

ہر قسم کی ، مختلف قسم کی ، افراط کے ساتھ ، بہ افراط

دُنی دار

دنیا دار ، چالاک آدمی .

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیا جَہاں

تمام عالم ، کل دنیا ، گرد و پیش کا عالم.

دُنیا زَمانَہ

دنیا جہاں ، سب لوگ ، پوری بستی یا پوری قوم .

دُنیا کا کارْخانَہ

کائنات، تمام عالم، موجودہ زندگی

دُنیا آباد ہونا

لوگوں کا کسی جگہ بسنا

دُنیا کا طَلَبْگار ہونا

دنیوی مال و دولت اور آسائشوں کا خواہش مند ہونا.

دُنیا بے ثَبات ہے

دنیا مِٹنے والی ہے ، دنیاوی زندگی نا پائدار ہے ، دنیا کو بقا نہیں ، زندگی جلدی ختم ہو جاتی ہے

دُنیا اَپْنے مَطْلَب کی ہے

ہر شخص اپنے مطلب کو مقدَم رکھتا ہے

دُنیا کا یَہی کارخانَہ ہے

ایسے محل پر کہتے ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ دنیا کو ایک حالت پر قرار نہیں

دُنیا چَنْد روزَہ ہے

زندگی بہت تھوڑی ہوتی ہے ، دنیا کا4 لطف تھوڑے دن ہوتا ہے.

دُنیا کاجَل کی کوٹْھری ہے

دنیا میں آلودگی اور روسیاہی کا خدشہ ہر وقت رہتا ہے.

دُنیا کا لَہُو سَفَید ہو گَیا

دنیا والے خود غرض ہوگئے ہیں ، لوگوں میں محبت نہیں رہی.

دُنیا ہے اَور خوشامَد ہے

دنیا میں خوشامد کے کام چلتا ہے ، دنیا کے لوگ خوشامد کو پسند کرتے ہیں

دُنیا کا اَبھی کیا دیکھا ہے

کم عمر ہے ، نا تجربہ کار ہے ، بچّہ ہے.

دُنیا سے نا پَید ہونا

فنا ہو جانا ، بالکل مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، دنیا میں باقی نہ رہنا.

دُنیا دارِ مِحَن ہے

دنیا رنج و غم کی جگہ ہے.

دُنیا دان

دنیا کو جاننے والا ، دنیا کو سمجھنے والا ، کائیاں ، چالاک.

دُنیا زاد

دنیا دار، دنیا کے دھندوں میں پھنسا ہوا آدمی

دُنیا جانے

”مجھے کوئی فکر نہیں ہے“ کی جگہ مستعمل .

دُنیا والے

اہلِ دنیا ، خلائق ، دنیا دار لوگ.

دُنیا طَلَب

دنیا پر جان دینے والا ، مال و دولت چاہنے والا ، حریص شخص.

دُنیا تَجْنا

تارک الدنیا ہونا، خلائق سے دور ہوجانا، گوشہ نشین ہوجانا

دُنیا دیکْھنا

تجربہ کار ہونا، گرد و پیش کے حالات سے سیکھنا

دُنیا سے بے تَعَلُّق ہونا

رک : دنیا سے الگ ہونا.

دُنیا بَھر کا

(to express abundance or variety) of every kind, plentiful, entire, whole

دُنیا کَمانا

بہت مال و دولت اکٹھا کرنا ، دنیوی آسائشیں حاصل کرنا .

دُنیا لُوٹْنا

تباہ برباد کرنا ، سب پر بری طرح اثر انداز ہونا.

دُنیا گُھومْنا

پوری دنیا کی سیر کرنا ، بہت سے ملکوں کی سیاحت کرنا.

دُنیائے فَانی

مٹنے والی دنیا، نابود ہونے والی دنیا

دُنیا بَسانا

دنیا آباد کرنا (رک) ، ماحول بنانا.

دُنیا اُجَڑْنا

تباہ ویران ہوجانا ، سب کچھ برباد ہو جانا .

دُنیا اُلَٹْنا

برباد کرنا ، لوٹنا

دُنیا بَرَتْنا

دنیا سے کام نکالنے کا ڈھنگ اختیار کرنا ، دنیا داری کو کام میں لانا ، سلیقے رکھ رکھاؤ سے کام لینا ، سوجھ بوجھ سے رہنا.

دُنیا آنکھوں میں اَندھیر ہو جانا

رک : دنیا اندھیر ہونا

دُنیا و مافِیہا کی خَبَر نَہِیں

کسی چیز کا ہوش نہیں .

دُنیا آنکھوں میں اَنْدھیر ہونا

lose all hope due to some loss or disappointment

دُنیا سَمیٹْنا

مال و دولت فراہم کرنا ، بہت زیادہ دولت جمع کرنا ، آسائشیں حاصل کرنا ، بہت فائدے اٹھانا .

دُنیا گَنوانا

مال و دولت سے ہاتھ دھونا ، دنیوی آسائشیں کھونا.

دُنیا پَکَڑْنا

دنیا سے چمٹے رہنا ، دین کے مقابے میں دنیا کو مقدم رکھنا ، صرف دنیا کے معاملات میں منہمک رہنا.

دُنیا کا نَشیب

دنیا کی برائی ، ضلالت ، مذلت .

دُنیاوی قالِب

(نفسیات) دُنیا کا جِسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانْچہ

دُنیا آباد کَرْنا

لوگوں کا کسی جگہ کو بسانا ، لوگوں کی اچھی حالت بنانا ، لوگوں کو خوش حال بنانا

دُنیا طَلَب کَرنا

مال و دولت چاہنا ، دنیوی آسائشیں طلب کرنا.

دُنیا اَور مَطْلَب

دنیا والے خود غرض ہوتے ہیں اپنے مطلب ہی سے کام رکھتے ہیں .

دُنیا پاک کَرْنا

کسی شریر یا ظالم سے دنیا کو نجات دلانا ، کسی ظالم کا نام و نشان مٹا کر دینا.

دُنیا سے مُحَبَّت کَرنا

دنیوی عیش و آرام پسند کرنا، مال و دولت سے پیار کرنا

دُنیا دُرُسْت کَرْنا

حالات سدھارنا ، حالات ٹھیک کرنا.

دُنیا کو حاصِل کَرْنا

دنیا کے عیش و آرام اٹھانا ، مالِ دنیا پیدا کرنا اور اس سے فائدہ اٹھانا.

دُنیا ایک کَر دینا

بہت زیادہ کوشش کرنا ، کسی کام میں منہمک ہو جانا ، ہر طرح کی جّن کرنا .

دُنیا بَھر کی آخور

نہایت نکمّی ، ناقص چیز

دُنیا اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا

انقلاب پیدا کر دینا ، تبدیلی لانا ، الٹ پلٹ دینا .

دُنیا کا نَشیب و فَراز دیکْھنا

تجربہ حاصل کرنا

دُنیا کے پَرْدے سے اُٹھ جانا

معدوم ہوجانا، مٹ جانا

دُنیا اَور مَطْلَب اَور مَطْلَب سو اَپْنا

دُنیا والے خود غرض ہوتے ہیں اور اپنا مطلب سب سے مقدّم ہوتا ہے

دُنیا اَندھیر کَر دینا

سخت صدمے یا رن٘ج و الم سے دو چار کر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنی کے معانیدیکھیے

دُنی

duniiदुनी

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دُنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دُنیا
  • عالم

Urdu meaning of dunii

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa
  • a.aaalam

दुनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संसार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone