تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رینی" کے متعقلہ نتائج

رینی

(کندلا کشی) چان٘دی یا سونے کی سلاخ بنانے کا کرچھے کی وضع کا ۹ انچ لمبا اور آدھ انچ چوڑا اور گہرا سان٘چہ ، چان٘دی یا سونے کی سلاخ جو اس ظرف میں بنائی جاتی ہے.

رَینی

رینی کِھینچْنا

(کندلا کشی) کندلے کی سلاخ کو جندر میں ڈال کر لمبا کرنا ، بڑھا کر تار بنانا.

رینی بُلْبُل

تمام رات چہچہانے والا بُلبل، بُلبل شب آہن٘گ

رَینی کھیلْنا

رن٘گ کھیلنا ، رن٘گ پھینکنا.

رَینی چَڑْھنا

(بازاری) ماہواری ، حیض آنا ، حائضہ ہونا.

رَینی ٹَپَکْنا

کسم سے رن٘گ ٹپکنا.

رَینی چَڑھانا

بھیگے ہوئے کسم کو رن٘گ نکالنے کے لیے کپڑے میں رکھ کر لٹکانا.

رَینی ٹَپْکَانا

رینی ٹپکنا (رک) کا متعدی.

رِی نِیُو

تجدید کرنا، تازہ کرنا، دہرانا، نیا کرنا

گَنگا رینی

ایک سخت اور گہرے سرخ رنگ کی لکڑی .

آنکھ سے رینی ٹَپَکْنا

خون کے آنسو رونا، بہت رونا

شِیام رَینی

سیاہی، رات کی سیاہی کی مانند کالا، کالک، زیادہ کالا، ملاحت، کالا پن.

حِجابِ رَینی

(تصوف) ایسا حجاب جو کبھی دُور نہیں ہوتا اور جس سے ہم اللہ کے ساتھ پناہ مان٘گتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رینی کے معانیدیکھیے

رینی

reniiरेनी

وزن : 22

موضوعات: کندلاکشی

رینی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کندلا کشی) چان٘دی یا سونے کی سلاخ بنانے کا کرچھے کی وضع کا ۹ انچ لمبا اور آدھ انچ چوڑا اور گہرا سان٘چہ ، چان٘دی یا سونے کی سلاخ جو اس ظرف میں بنائی جاتی ہے.
  • چھوٹی دیوار جو قلعے کے گرد بناتے ہیں اور اس میں چھوٹے چھوٹے سوراخ رکھتے ہیں.
  • رک : رین.

صفت

  • رین سے منسوب ، رات والا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of renii

Noun, Feminine

  • rainy

रेनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वस्तु जिससे रंग निकलता हो। रंग देने वाली वस्तु। स्त्री० [हिं० रेचा लटकाना] (रंगरेजों की) अलगनी।

رینی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone