تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pitapat" کے متعقلہ نتائج

pitapat

دھڑدھڑاہٹ

پَٹا پَٹ

مسلسل مارنے کی آواز

پِیٹا پیْٹ

موسلا دھار، زور شور کی

پَٹاپَٹ بولنا

متواتر یا لگاتار باتیں کرنا

پَٹاپَٹی

ایک دھاری دار کپڑا، وہ کپڑا وغیرہ جس پر رن٘گ برن٘گے پھول پتے بیل بوٹے بنے یا کڑھے ہوں، مینا کاری یا چوبکاری کے کام والا کپڑا، مختلف رن٘گوں کے کپڑے کی پٹیوں سے بنی ہوئی کوئی چیز

پِٹی پِٹائی

گھسی ہوئی، پرانی، فرسودہ، رد کی ہوئی

پَٹ پَٹ

a beating

پاٹو پاٹ

چوپٹ، پودے طور پر، دونوں پٹوں کے ساتھ

پَٹّا پَٹّی کا پَردَہ

۔ وہ پردہ جس میں مختلف رنگ کی پھول پتی یا سموسے بنے ہوں۔

پِٹ پِٹ

پِٹ (رک) کی تکرار کسی چھوٹی چیز کے گرنے یا ہلکی چوٹ یا ضرب کی آواز.

پانت پانت

قطار در قطار

پِٹا پِٹایا

beaten, trite

پَٹ پَٹ دینا

بچے کی پٹائی کرنا ، بچے کو مارنا .

پَٹ پَٹ بولنا

تڑاق پڑاق بولنا

پُوت پُوت کَٹورے مُوت

چاؤ چوچلے سے پالے ہوئے بچے ابتر ہوتے ہیں.

پَٹپَٹانا

کسی چیز کو بجا کر یا پیٹ کر اس سے آواز پیدا کرنا.

پِٹْپِٹْیا

اون وغیرہ کی صفائی دھنائی ؛ اون یا سوت وغیرہ کو صاف کرنے والا.

پِٹْپِٹانا

مجبور ہوجانا، ہاتھ پیر پٹخ کر رہ جانا

پیٹ پَٹی باندْھنا

بھوکا رہنا ، فاقہ کرنا ، تن٘گی ترشی میں بسر کرنا۔

پیٹ پاٹْنا

پیٹ بھرنا، تنگی ترشی کی حالت میں یا بھوک میں جیسا برا بھلا ملے اسی کو سیر ہو کر کھا لینا، اوجھ بھرنا

پات پات ڈال ڈال

کسی کے تعاقب ، مقابلے یا چالاکی کے دعویٰ کرنے کے جواب میں (مختلف ضمائر کے ساتھ) مستعمل یعنی تم ہم سے سبقت نہیں لے جاسکتے ، ہم تم سے کم نہیں.

پِیٹ پَتلا جانا

بخل ظاہر کرنا، بخل سے عاجز ہوجانا

پیٹ پِیٹْنا

بھوک کے مارے بے تاب ہونا ، بھوک کے مارے شور مچانا.

پَٹ پَٹاتا

تیزی سے حرکت کرتا ہوا ، مسلسل ہلتا جلتا ہوا.

پیٹ پِیٹھ بَتانا

درخواست کرنا ، التجا کرنا ، منت سماجت کرنا ، التماس کرنا

پیٹ پِیٹھ سے لَگنا

starve, be emaciated due to hunger

پیٹ پِیٹھ سے لَگْ جانا

۔نہایت دبلا ہوجانا۔

پیٹ پِیٹھ ایک ہونا

۔ بھوک کی شدَّت میں پیٹ کا کمر سے لگ جانا۔۲۔نہایت دبلا ہوجانا۔

پِٹ پِٹ کر

مصیبتیں بھر کر ، رو پیٹ کر ، بڑی مشکل سے.

پیٹ پیٹ کر

۔(عو) بڑی مشکل سے۔ نہایت دقَّ سے۔ (فقرہ) خاوند پیٹ پیٹ کر روٹی دیتا ہے۔ ۲۔مارمارکر۔ (فقرہ) میں تمام بدن پیٹ پیٹ کے سجادیا۔ ۳۔ماتم میں سر اورسینے پر ہےاتھ مار کے(فقرہ) میں کوکھ جلی رات سے پیٹ پیٹ کر جان کھورہی ہوں فرزندہ جو انا مرگ کی میّت پر بیٹھی رورہی

پِٹ پِٹ کے

مصیبتیں بھر کر ، رو پیٹ کر ، بڑی مشکل سے.

پِٹ پِٹا کے

مار کھا کے ، پیٹے جانے کے بعد.

پِٹ پِٹا کَر

after a good beating

پَٹْ پِٹی

چڑیا کی قسم کا ایک خوش آواز پرندہ جس کا گوشت سریع الہضم ہے جو درد گردہ اور سنگ گردہ کے لے مفید ہوتا ہے

پِٹْ پِٹی

ٹین کا چھوٹا چراغ، ٹین کی ڈبیا

پَٹّا پَٹّی کی گوٹ

۔ رنگ برنگ گوٹ۔ کئی رنگ کی گوٹ جس میں سنگھاڑوں کی شکل بناکر سی دیتے ہیں۔

پیٹ پِیٹھ ایک ہو جانا

بھوک یا فاقہ کے باعث پیٹ کمر سے لگ جانا ، بھوک سے پیٹ کا اندر دھن٘س جانا.

پِیٹ پِیٹ کر اَپنا خُوں کر ڈالنا

۔(عو) اپنے آپ کو مارتے مارتے ہلاک کر ڈالنا۔ مجھ سے زبان سنبھال کر بولا کرو نہیں تو پیٹ پیٹ کر اپنا خون کر ڈالوں گی۔ (مراۃ العروس)

پَتّے پَتّے اور ڈالی ڈالی پِھرْنا

جستجو اور تلاش میں انتہائی تگ و دو کرنا .

پیٹ پِٹاری منہ سُپاری

دیکھنے میں تو دبلا ہے پر کھانا بہت کھاتا ہے

ڈال ڈال ، پات پات

جگہ جگہ ، شاہ بہ شاخ ، ہر جگہ ، اِدھر سے اُدھر.

ڈال ڈال پات پات

تمہاری چالوں سے ہم خوب واقف ہیں، ہم تمہیں خوب سمجھتے ہیں اور تم سے کچھ زیادہ ہی ہوشیار ہیں

مُنہ پِیٹ پِیٹ لینا

نہایت غصے یا افسوس کی حالت میں اپنے منھ کو طمانچوں سے لال کرنا ، سر پیٹ پیٹ لینا ۔

آپ ڈال ڈال ہیں تو میں پات پات

میں آپ سے زیادہ ہوشیار ہوں

تُم ڈال ڈال تو میں پات پات

تمھاری چالیں خوب سمجھتا ہوں، میں تم سے زیادہ چالاک ہوں۔(’تم‘ کی خصوصیت نہیں دیگر ضمیروں اور اسما کے ساتھ بھی بولتے ہیں، بعض شعرا نے الفاظ میں کچھ تصرُّف بھی کیا ہے۔)

تُم ڈال ڈال تو ہَم پات پات

تمہاری چالوں سے ہم خوب واقف ہیں، ہم تمہیں خوب سمجھتے ہیں اور تم سے کچھ زیادہ ہی ہوشیار ہیں

سَر پِیٹ پِیٹ کَر رونا

بہت زیادہ رونا ، غم میں سر پر ہاتھ مار مار کر رونا ، ماتم کرنا.

pitapat کے لیے اردو الفاظ

pitapat

pitapat کے اردو معانی

اسم

  • دھڑدھڑاہٹ
  • دھکدھکی
  • پھڑپھڑاہٹ
  • دھما دھم
  • دھک دھک
  • دھڑکن

فعل متعلق

  • دھڑکتا ہوا
  • لڑکھڑاتا ہوا
  • دھَک دھَک سے
  • دھَما دھَم
  • دھَڑکَن سے
  • پھَر پھَڑاہَٹ سے
  • ہَلکا تیز قَدَم

pitapat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • धड़धड़ाहट
  • धुकधुकी
  • फड़फड़ाहट
  • धमा धम
  • धक धक
  • धड़कन

क्रिया-विशेषण

  • धड़कता हुआ
  • लड़खड़ाता हुआ
  • धक धक से
  • धमा धम
  • धड़कन से
  • फिर फड़ाहट से
  • हल्का तेज़ कदम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

pitapat

دھڑدھڑاہٹ

پَٹا پَٹ

مسلسل مارنے کی آواز

پِیٹا پیْٹ

موسلا دھار، زور شور کی

پَٹاپَٹ بولنا

متواتر یا لگاتار باتیں کرنا

پَٹاپَٹی

ایک دھاری دار کپڑا، وہ کپڑا وغیرہ جس پر رن٘گ برن٘گے پھول پتے بیل بوٹے بنے یا کڑھے ہوں، مینا کاری یا چوبکاری کے کام والا کپڑا، مختلف رن٘گوں کے کپڑے کی پٹیوں سے بنی ہوئی کوئی چیز

پِٹی پِٹائی

گھسی ہوئی، پرانی، فرسودہ، رد کی ہوئی

پَٹ پَٹ

a beating

پاٹو پاٹ

چوپٹ، پودے طور پر، دونوں پٹوں کے ساتھ

پَٹّا پَٹّی کا پَردَہ

۔ وہ پردہ جس میں مختلف رنگ کی پھول پتی یا سموسے بنے ہوں۔

پِٹ پِٹ

پِٹ (رک) کی تکرار کسی چھوٹی چیز کے گرنے یا ہلکی چوٹ یا ضرب کی آواز.

پانت پانت

قطار در قطار

پِٹا پِٹایا

beaten, trite

پَٹ پَٹ دینا

بچے کی پٹائی کرنا ، بچے کو مارنا .

پَٹ پَٹ بولنا

تڑاق پڑاق بولنا

پُوت پُوت کَٹورے مُوت

چاؤ چوچلے سے پالے ہوئے بچے ابتر ہوتے ہیں.

پَٹپَٹانا

کسی چیز کو بجا کر یا پیٹ کر اس سے آواز پیدا کرنا.

پِٹْپِٹْیا

اون وغیرہ کی صفائی دھنائی ؛ اون یا سوت وغیرہ کو صاف کرنے والا.

پِٹْپِٹانا

مجبور ہوجانا، ہاتھ پیر پٹخ کر رہ جانا

پیٹ پَٹی باندْھنا

بھوکا رہنا ، فاقہ کرنا ، تن٘گی ترشی میں بسر کرنا۔

پیٹ پاٹْنا

پیٹ بھرنا، تنگی ترشی کی حالت میں یا بھوک میں جیسا برا بھلا ملے اسی کو سیر ہو کر کھا لینا، اوجھ بھرنا

پات پات ڈال ڈال

کسی کے تعاقب ، مقابلے یا چالاکی کے دعویٰ کرنے کے جواب میں (مختلف ضمائر کے ساتھ) مستعمل یعنی تم ہم سے سبقت نہیں لے جاسکتے ، ہم تم سے کم نہیں.

پِیٹ پَتلا جانا

بخل ظاہر کرنا، بخل سے عاجز ہوجانا

پیٹ پِیٹْنا

بھوک کے مارے بے تاب ہونا ، بھوک کے مارے شور مچانا.

پَٹ پَٹاتا

تیزی سے حرکت کرتا ہوا ، مسلسل ہلتا جلتا ہوا.

پیٹ پِیٹھ بَتانا

درخواست کرنا ، التجا کرنا ، منت سماجت کرنا ، التماس کرنا

پیٹ پِیٹھ سے لَگنا

starve, be emaciated due to hunger

پیٹ پِیٹھ سے لَگْ جانا

۔نہایت دبلا ہوجانا۔

پیٹ پِیٹھ ایک ہونا

۔ بھوک کی شدَّت میں پیٹ کا کمر سے لگ جانا۔۲۔نہایت دبلا ہوجانا۔

پِٹ پِٹ کر

مصیبتیں بھر کر ، رو پیٹ کر ، بڑی مشکل سے.

پیٹ پیٹ کر

۔(عو) بڑی مشکل سے۔ نہایت دقَّ سے۔ (فقرہ) خاوند پیٹ پیٹ کر روٹی دیتا ہے۔ ۲۔مارمارکر۔ (فقرہ) میں تمام بدن پیٹ پیٹ کے سجادیا۔ ۳۔ماتم میں سر اورسینے پر ہےاتھ مار کے(فقرہ) میں کوکھ جلی رات سے پیٹ پیٹ کر جان کھورہی ہوں فرزندہ جو انا مرگ کی میّت پر بیٹھی رورہی

پِٹ پِٹ کے

مصیبتیں بھر کر ، رو پیٹ کر ، بڑی مشکل سے.

پِٹ پِٹا کے

مار کھا کے ، پیٹے جانے کے بعد.

پِٹ پِٹا کَر

after a good beating

پَٹْ پِٹی

چڑیا کی قسم کا ایک خوش آواز پرندہ جس کا گوشت سریع الہضم ہے جو درد گردہ اور سنگ گردہ کے لے مفید ہوتا ہے

پِٹْ پِٹی

ٹین کا چھوٹا چراغ، ٹین کی ڈبیا

پَٹّا پَٹّی کی گوٹ

۔ رنگ برنگ گوٹ۔ کئی رنگ کی گوٹ جس میں سنگھاڑوں کی شکل بناکر سی دیتے ہیں۔

پیٹ پِیٹھ ایک ہو جانا

بھوک یا فاقہ کے باعث پیٹ کمر سے لگ جانا ، بھوک سے پیٹ کا اندر دھن٘س جانا.

پِیٹ پِیٹ کر اَپنا خُوں کر ڈالنا

۔(عو) اپنے آپ کو مارتے مارتے ہلاک کر ڈالنا۔ مجھ سے زبان سنبھال کر بولا کرو نہیں تو پیٹ پیٹ کر اپنا خون کر ڈالوں گی۔ (مراۃ العروس)

پَتّے پَتّے اور ڈالی ڈالی پِھرْنا

جستجو اور تلاش میں انتہائی تگ و دو کرنا .

پیٹ پِٹاری منہ سُپاری

دیکھنے میں تو دبلا ہے پر کھانا بہت کھاتا ہے

ڈال ڈال ، پات پات

جگہ جگہ ، شاہ بہ شاخ ، ہر جگہ ، اِدھر سے اُدھر.

ڈال ڈال پات پات

تمہاری چالوں سے ہم خوب واقف ہیں، ہم تمہیں خوب سمجھتے ہیں اور تم سے کچھ زیادہ ہی ہوشیار ہیں

مُنہ پِیٹ پِیٹ لینا

نہایت غصے یا افسوس کی حالت میں اپنے منھ کو طمانچوں سے لال کرنا ، سر پیٹ پیٹ لینا ۔

آپ ڈال ڈال ہیں تو میں پات پات

میں آپ سے زیادہ ہوشیار ہوں

تُم ڈال ڈال تو میں پات پات

تمھاری چالیں خوب سمجھتا ہوں، میں تم سے زیادہ چالاک ہوں۔(’تم‘ کی خصوصیت نہیں دیگر ضمیروں اور اسما کے ساتھ بھی بولتے ہیں، بعض شعرا نے الفاظ میں کچھ تصرُّف بھی کیا ہے۔)

تُم ڈال ڈال تو ہَم پات پات

تمہاری چالوں سے ہم خوب واقف ہیں، ہم تمہیں خوب سمجھتے ہیں اور تم سے کچھ زیادہ ہی ہوشیار ہیں

سَر پِیٹ پِیٹ کَر رونا

بہت زیادہ رونا ، غم میں سر پر ہاتھ مار مار کر رونا ، ماتم کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pitapat)

نام

ای-میل

تبصرہ

pitapat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone