تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹ پَٹ" کے متعقلہ نتائج

پَٹ پَٹ

a beating

پِٹ پِٹ

پِٹ (رک) کی تکرار کسی چھوٹی چیز کے گرنے یا ہلکی چوٹ یا ضرب کی آواز.

پَٹ پَٹ دینا

بچے کی پٹائی کرنا ، بچے کو مارنا .

پَٹ پَٹاتا

تیزی سے حرکت کرتا ہوا ، مسلسل ہلتا جلتا ہوا.

پَٹ پَٹ بولنا

تڑاق پڑاق بولنا

پِٹ پِٹ کے

مصیبتیں بھر کر ، رو پیٹ کر ، بڑی مشکل سے.

پِٹ پِٹ کر

مصیبتیں بھر کر ، رو پیٹ کر ، بڑی مشکل سے.

پَٹْ پِٹی

چڑیا کی قسم کا ایک خوش آواز پرندہ جس کا گوشت سریع الہضم ہے جو درد گردہ اور سنگ گردہ کے لے مفید ہوتا ہے

پِٹْ پِٹی

ٹین کا چھوٹا چراغ، ٹین کی ڈبیا

پِٹ پِٹا کے

مار کھا کے ، پیٹے جانے کے بعد.

پِٹ پِٹا کَر

after a good beating

پَٹ

بنجر، ویران، اجاڑ

پَٹ ہونا

آموختہ بھول جانا .

کَھٹ پَٹ

متواتر ٹکراؤ کی آواز، دو چیزوں کے باہم ٹکرانے کی مسلسل باہمی تصادم سے پیدا ہونے والی آواز

اَنْتَر پَٹ

(لفظاً) پردہ، ٹٹی، قنات

پَٹ پَشْمِینَہ

عمد قسم کا موٹا اور خود رن٘گ اونی کپڑا ، پٹو .

ہَگْنا تھوڑا اور پَٹ پَٹ بَہُت

کام تھوڑاکرنا اور شور بہت مچانا

جَھٹا پَٹ

رک: جَھٹ پَٹ.

پَٹ سے

( گرنے کی ) آواز کے ساتھ، دھم سے

دو پَٹ

دوگُنا ، دُگنا ، دوہرا.

پَٹ رَنگ

ایک بودا جو کپڑے رن٘گنے کے کام آتا ہے ؛ جنس املتاس لاط: Caesalpina sappan ؛ کپڑے رن٘گنے والا ، رن٘گریز ، رن٘گریز کی ایک ذات.

پَٹ پَڑ

بڑا کھلا میدان جہاں فوج قیام کرسکے .

اُلْٹے پَٹ

(کشتی) ایک دانو جس میں پہلوان حریف کے پیچھے آکر داہنے ہاتھ سے باہر سے اور بائیں ہاتھ سے اندر سے حریف کے پٹ اٹھاتا ہوا اپنی داہنی طرف کو زور کرتا ہے حریف منہ کے بل گر جاتا ہے

پَٹ جوڑ

ایسے قلعے جن کئ چھتیں ، فرش وغیرہ ایک دوسرے سے متصل ہوں یا برابر برابر دروازوں والے قلعے .

اَٹ پَٹ

بے تکی، بے ترتیب، اوندھی سیدی (بات وغیرہ)، عموماً وہ بولنا کے ساتھ مستعمل

لَٹ پَٹ

الجھا ہوا، پیچ در پیچ

نَیَن پَٹ

پلک ؛ مژگان

دَھن پَٹ

آتشبازی چُھوٹنے کی آواز .

جھَٹ پَٹ

تُرنت، فوراً، جلدی سے

پَٹ سَن

ایک قسم کا درخت جس میں سے سن نکلاتے ہیں، اس کے ریشوں سے رسیاں، بوریاں وغیرہ تیار کی جاتی ہیں، اور اس کے سوکھے تنے سے دیاسلائی وغیرہ تیار کی جاتی ہے

چَٹ پَٹ

فی الفور، بہت جلد، جلد سے جلد، جھٹ پٹ، یک دم

جوگ پَٹ

وہ پتلی پٹی نما لن٘گوٹ جو سنیاسی یا جوگی اپنی ستر پوشی کے لیے بان٘دھ لیتے ہیں.

سَٹ پَٹ

اول فول، فضول، بے ربط، انٹ شنٹ، بے کار

پَٹ مَنْڈَپ

کپڑے کا گھر، ڈیرہ، خیمہ

چِت پَٹ

ایک قسم کی شرط، جس میں کسی چیز کے چت یا پٹ یعنی اُلٹی یا سیدھی گرنے پر بازی لگائی جاتی اور ہارجیت ہوتی ہے، مثلاً کوڑی یا چونی وغیرہ کو اچھال کر شرط لگانا

بَنْدھَک پَٹ

رہن بالقبضہ ؛ رہن نامہ.

پَٹ ہو جانا

اون٘دھا پڑنا ، پیٹ کے بل لیٹنا .

جَھٹ پَٹ ہونا

ذرا سی دیر میں ختم ہو جانا ؛ چٹ پٹ ہو جانا،ذرا دیر میں خاتمہ ہو جانا.

کَھٹ پَٹ ہونا

لڑائی جھگڑا ہو جانا ؛ ان بن ہو جان ، ناراضگی ہونا.

دَھن پَٹ ہونا

تلپٹ ہونا ، تباہ ہونا .

چِت پَٹ ہونا

چت پٹ کرنا (رک) کا لازم ؛ چت پٹ (رک) کا عمل واقع ہونا

غَٹ پَٹ ہونا

گتھم گتھا ہو جانا، لپٹ جانا، گتھ جانا، بھڑ جانا

تیغَہ پَٹ پَڑْنا

رک : تلوار پٹ پڑنا.

کَھٹ پَٹ ہو جانا

لڑائی جھگڑا ہو جانا

چَٹ پَٹ ہو جانا

فوراً مر جانا، ناگہانی موت آ جانا

جَھٹ پَٹ ہو جانا

ذرا سی دیر میں ختم ہو جانا ؛ چٹ پٹ ہو جانا،ذرا دیر میں خاتمہ ہو جانا.

پَٹ کَرنا

خراب یا برباد کردینا ، اجاڑ دینا ، الٹا یا اون٘دھا کر دینا .

پَٹ پَڑا

رک : پٹ پڑ .

پَٹ پَڑنا

(تدبیر وغیرہ کا) کارگر اور مؤثر نہ ہونا ، ناکام ہونا ، خلاف مراد ہونا .

پَٹ لینا

(پہلوانی) حریف کی پشت یا کمر پکڑ کر اسے اون٘دھے من٘ھ زمین پر گرا دینا .

پَٹا پَٹ

مسلسل مارنے کی آواز

لَٹا پَٹ

رک: لت پت.

پَٹ تارنا

اون٘چی نیچی زمین کو چورس کرنا ، ٹیلے کو کاٹ کر اس کی مٹی کو ادھر ادھر اس طرح پھیلانا کہ جہاں وہ پھیلائی جائے وہاں کی سطح ہموار رہے ، پڑ تارنا.

پَٹ مارنا

کواڑ بند کرنا

پَٹ پَری

چنے کی پود کے پھولنے کی علامت ؛ چنے کی پھولی ہوئی پود.

پَٹ کھولْنا

دروازہ کھولنا، کواڑ کھولنا

پَٹ رانی

بادشاہ یا رانی کی پہلی رانی کی پہلی بیاہتا ملکہ یا رانی جو بالعموم مہارانی کہلاتی تھی

پَٹ تال

موسیقی کی وہ تال جو ہاتھ پر تالی مار کر لگائی جاتی ہے .

پَٹ بھیڑْنا

دروازہ بند کرنا، کواڑ بھیڑنا

آڑے پَٹ

(اكھاڑا) كشتی كا ایک پینترا: جب حریف سامنے كھڑا ہو تو ظفر كو چاہیے كہ حریف كے دونوں ہاتھ پكڑ كر اپنی داہنی طرف كو جھٹكا دے كر چھوڑ دے اور فوراً داہنے ہاتھ سے پورے زور سے بائیں ران اور بائیں ہاتھ سے داہنی ران پكڑ كر اور اپنا سر حریف كی داہنی ران اور پسلی كے قریب سینہ كا زور دیتا ہوا اپنی بائیں طرف كھینچ كر چت كردے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹ پَٹ کے معانیدیکھیے

پَٹ پَٹ

paT-paTपट-पट

وزن : 22

Urdu meaning of paT-paT

  • Roman
  • Urdu

English meaning of paT-paT

Noun, Feminine

  • a beating

पट-पट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रायः हलकी वस्तुओं के गिरने से उत्पन्न होने वाला ' पट ' शब्द
  • पट शब्द का निरंतर उत्पन्न होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹ پَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹ پَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone