تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹپَٹانا" کے متعقلہ نتائج

پَٹپَٹانا

کسی چیز کو بجا کر یا پیٹ کر اس سے آواز پیدا کرنا.

آنکھیں پَٹپَٹانا

شدت انتظار سے آنکھوں کو صدمہ پہنچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹپَٹانا کے معانیدیکھیے

پَٹپَٹانا

paTpaTaanaaपटपटाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

موضوعات: فقرہ عوامی

  • Roman
  • Urdu

پَٹپَٹانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی چیز کو بجا کر یا پیٹ کر اس سے آواز پیدا کرنا.
  • افسوس کرنا ، تاسُّف کرنا ؛ خفتا ہونا.
  • کسی چیز کو بھوبھل میں بھوننا ، بھلبھلانا.
  • تیزی یا تسلسل کے ساتھ حرکت کرنا یا دینا ، رک : آن٘کھیں پٹپٹانا.
  • ۔ (ھ) ۱۔۱ (بکسر اول و سوم) (عو) حسرت کرنا۔ افسوس کرنا۔ ۲۔ (بفتح اول و سوم) کسی چیز کو گرم بھوبھل میں بھون لینا۔ (فقرہ) منقے پٹ پٹا کے کھالو۔ دیکھو آنکھیں پٹپٹانا۔

فعل لازم

  • جھلملانا.
  • بھوک پیلس یا سردی گرمی کے باعث بہت تکلیف اُٹھانا ، برا حال ہونا.
  • بڑ بڑانا.

Urdu meaning of paTpaTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ko bajaa kar ya piiT kar is se aavaaz paida karnaa
  • afsos karnaa, taassuf karnaa ; Khaftaa honaa
  • kisii chiiz ko bhobhal me.n bhuunnaa, bhalbhalaanaa
  • tezii ya tasalsul ke saath harkat karnaa ya denaa, ruk ha aankhe.n paTpaTaanaa
  • ۔ (ha) १।१ (baksar avval-o-som) (o) hasrat karnaa। afsos karnaa। २। (baphtaa avval-o-som) kisii chiiz ko garm bhobhal me.n bhavan lenaa। (fiqra) manke piT paTTa ke Khaaluu। dekho aa.nkhe.n paTpaTaanaa
  • jhilmilaanaa
  • bhuuk pailes ya sardii garmii ke baa.is bahut takliif uThaanaa, buraa haal honaa
  • ba.Dba.Daanaa

English meaning of paTpaTaanaa

Transitive verb

  • grumble, make soft, flaccid, move repeatedly (esp. eyes), parch or roast something in hot ashes, regret, twinkle

पटपटाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • लगातार 'पट-पट' की आवाज़ करना
  • 'पट-पट' की ध्वनि के साथ किसी चीज़ को बजाना या पीटना।

अकर्मक क्रिया

  • किसी चीज से पट-पट शब्द होना।
  • भूख-प्यास, सरदी-गरमी आदि के कारण बहुत कष्ट पाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹپَٹانا

کسی چیز کو بجا کر یا پیٹ کر اس سے آواز پیدا کرنا.

آنکھیں پَٹپَٹانا

شدت انتظار سے آنکھوں کو صدمہ پہنچنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹپَٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹپَٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone