تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ پِیٹھ ایک ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ پِیٹھ ایک ہو جانا

بھوک یا فاقہ کے باعث پیٹ کمر سے لگ جانا ، بھوک سے پیٹ کا اندر دھن٘س جانا.

پیٹ پِیٹھ ایک ہونا

۔ بھوک کی شدَّت میں پیٹ کا کمر سے لگ جانا۔۲۔نہایت دبلا ہوجانا۔

ہَڈّی پَسلی ایک ہو جانا

ہڈی پسلی ٹوٹ جانا

ہَڈّی چَمڑا ایک ہو جانا

بہت دبلا ہو جانا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

پیٹ چَباتی ہو جانا

۔پیٹ کا نہایت ملائم ہوجانا۔ مارے بھُوک کے پیٹ کا اندر کو دھنس جانا۔ بھوک سے پیٹ کا بیٹھ جانا۔ دیکھو چپاتی سا پیٹ۔

پیٹ چَپاتی ہو جانا

be very hungry

پیٹ پُھول کر نَقّارا ہو جانا

پیٹ بہت اپھر جانا ، نفخ شکم کا بڑھ جانا ؛ حد سے زیادہ کھانا کھا لینا.

پیٹ پُھول کَر نَقّارَہ ہو جانا

۔پیٹ بہت پھول جانا۔ ؎

پیٹ پِیٹھ سے لَگْ جانا

۔نہایت دبلا ہوجانا۔

پیٹ چَپاتی سا ہو جانا

مارے بھوک کے پیٹ کا اندر کو دھن٘س جانا.

گانْڈ گَرْدَن ایک ہو جانا

be dog tired, be very much exhausted

گانڑ گَرْدَن ایک ہو جانا

(فحش، بازاری) تھک کر چُور ہوجانا، سر پیر کی خبر نہ رہنا، محنت کرتےکرتے تھک جانا

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہونا، صورت حال کا یکسر منقلب ہو جانا، ادھر کی دنیا ادھر ہو جانا

ایک ایک قَدَم لاکھ لاکھ مَن کا ہو جانا

رک : ایک ایک پانو الخ.

آسمان زمین ایک ہو جانا

انقلاب عظیم ہونا، زمانے کا الٹ پلٹ جانا

پیٹ سے سوتے جاری ہو جانا

۔کثرت سے دست آنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ پِیٹھ ایک ہو جانا کے معانیدیکھیے

پیٹ پِیٹھ ایک ہو جانا

peT piiTh ek ho jaanaaपेट पीठ एक हो जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پیٹ پِیٹھ ایک ہو جانا کے اردو معانی

  • بھوک یا فاقہ کے باعث پیٹ کمر سے لگ جانا ، بھوک سے پیٹ کا اندر دھن٘س جانا.
  • مکمل ہم آہن٘گی ہو جانا ، ہم خیال ہونا
  • نہایت دبلا اور لاغر ہو جانا.

Urdu meaning of peT piiTh ek ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhuuk ya faaqa ke baa.is peT kamar se lag jaana, bhuuk se peT ka andar dhans jaana
  • mukammal ham aahangii ho jaana, hamaKhyaal honaa
  • nihaayat dublaa aur laagar ho jaana

पेट पीठ एक हो जाना के हिंदी अर्थ

  • निहायत दुबला और लागर हो जाना
  • भूक या फ़ाक़ा के बाइस पेट कमर से लग जाना, भूक से पेट का अंदर धंस जाना
  • मुकम्मल हम आहंगी हो जाना, हमख़याल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیٹ پِیٹھ ایک ہو جانا

بھوک یا فاقہ کے باعث پیٹ کمر سے لگ جانا ، بھوک سے پیٹ کا اندر دھن٘س جانا.

پیٹ پِیٹھ ایک ہونا

۔ بھوک کی شدَّت میں پیٹ کا کمر سے لگ جانا۔۲۔نہایت دبلا ہوجانا۔

ہَڈّی پَسلی ایک ہو جانا

ہڈی پسلی ٹوٹ جانا

ہَڈّی چَمڑا ایک ہو جانا

بہت دبلا ہو جانا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

پیٹ چَباتی ہو جانا

۔پیٹ کا نہایت ملائم ہوجانا۔ مارے بھُوک کے پیٹ کا اندر کو دھنس جانا۔ بھوک سے پیٹ کا بیٹھ جانا۔ دیکھو چپاتی سا پیٹ۔

پیٹ چَپاتی ہو جانا

be very hungry

پیٹ پُھول کر نَقّارا ہو جانا

پیٹ بہت اپھر جانا ، نفخ شکم کا بڑھ جانا ؛ حد سے زیادہ کھانا کھا لینا.

پیٹ پُھول کَر نَقّارَہ ہو جانا

۔پیٹ بہت پھول جانا۔ ؎

پیٹ پِیٹھ سے لَگْ جانا

۔نہایت دبلا ہوجانا۔

پیٹ چَپاتی سا ہو جانا

مارے بھوک کے پیٹ کا اندر کو دھن٘س جانا.

گانْڈ گَرْدَن ایک ہو جانا

be dog tired, be very much exhausted

گانڑ گَرْدَن ایک ہو جانا

(فحش، بازاری) تھک کر چُور ہوجانا، سر پیر کی خبر نہ رہنا، محنت کرتےکرتے تھک جانا

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہونا، صورت حال کا یکسر منقلب ہو جانا، ادھر کی دنیا ادھر ہو جانا

ایک ایک قَدَم لاکھ لاکھ مَن کا ہو جانا

رک : ایک ایک پانو الخ.

آسمان زمین ایک ہو جانا

انقلاب عظیم ہونا، زمانے کا الٹ پلٹ جانا

پیٹ سے سوتے جاری ہو جانا

۔کثرت سے دست آنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ پِیٹھ ایک ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ پِیٹھ ایک ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone