تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹ پِٹ کر" کے متعقلہ نتائج

پِٹ پِٹ کر

مصیبتیں بھر کر ، رو پیٹ کر ، بڑی مشکل سے.

ٹُھک پِٹ کَر

ٹھوک کر اور پیٹ کر ، (مجازاً) سرد و گرم چشیدن کے بعد ، تراش خراش کے بعد.

مَر پِٹ کَر

۔بمشکل تمام۔نہایت کوشش سے ۔بڑی محنت سے۔(فقرہ)تیشہ کند ہو تو تندرست بڑھئی عمدہ کام تونہیں بناسکے گامگر خیر اس کندتیشہ سےمرپٹ کر کچھ تو کرہی لے گا۔

گِھس پِٹ کَر

گُھس پل کے ، زور لگاکر ، زبردستی.

لُٹ پِٹ کَر

لُٹ لُٹا کر، تباہ ہو کر، برباد ہو کر.

پِٹ پِٹا کَر

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹ پِٹ کر کے معانیدیکھیے

پِٹ پِٹ کر

piT piT karपिट पिट कर

پِٹ پِٹ کر کے اردو معانی

فعل متعلق، فعل متعدی

  • مصیبتیں بھر کر ، رو پیٹ کر ، بڑی مشکل سے.

English meaning of piT piT kar

Adverb, Transitive verb

  • with great difficulty and trouble

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹ پِٹ کر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹ پِٹ کر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone