تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹْپِٹانا" کے متعقلہ نتائج

پِٹْپِٹانا

مجبور ہوجانا، ہاتھ پیر پٹخ کر رہ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹْپِٹانا کے معانیدیکھیے

پِٹْپِٹانا

piTpiTaanaaपिटपिटाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

پِٹْپِٹانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • مجبور ہوجانا، ہاتھ پیر پٹخ کر رہ جانا
  • بھوک پیلس یا سردی گرمی کے باعث بہت تکلیف اُٹھانا، برا حال ہونا
  • بڑ بڑانا
  • کسی چیز کو بجا کر یا پیٹ کر اس سے آواز پیدا کرنا
  • افسوس کرنا، تاسُّف کرنا‏، خفا ہونا
  • کسی چیز کو بھوبھل میں بھوننا، بھلبھلانا
  • تیزی یا تسلسل کے ساتھ حرکت کرنا یا دینا

Urdu meaning of piTpiTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • majbuur hojaana, haath pair paTaKh kar rah jaana
  • bhuuk pailes ya sardii garmii ke baa.is bahut takliif uThaanaa, buraa haal honaa
  • ba.Dba.Daanaa
  • kisii chiiz ko bajaa kar ya piiT kar is se aavaaz paida karnaa
  • afsos karnaa, taassuf karnaa, Khafaa honaa
  • kisii chiiz ko bhobhal me.n bhuunnaa, bhalbhalaanaa
  • tezii ya tasalsul ke saath harkat karnaa ya denaa

English meaning of piTpiTaanaa

Intransitive verb

  • feel helpless
  • twinkle
  • grumble
  • regret
  • parch or roast something in hot ashes
  • make soft, flaccid
  • move repeatedly (esp. eyes)

पिटपिटाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • बहुत कष्ट में पड़कर छटपटाना।
  • बहुत दुःखी और लाचार होकर यों ही रह जाना।
  • विवश या लाचार होकर रह जाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِٹْپِٹانا

مجبور ہوجانا، ہاتھ پیر پٹخ کر رہ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹْپِٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹْپِٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone