تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیٹ پاٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ پاٹْنا کے معانیدیکھیے
پیٹ پاٹْنا کے اردو معانی
- پیٹ بھرنا، تنگی ترشی کی حالت میں یا بھوک میں جیسا برا بھلا ملے اسی کو سیر ہو کر کھا لینا، اوجھ بھرنا
- دقّت سے گزرنا، بہ دشواری گزر اوقات کرنا
- کھاکر اپنے نفس کی خواہش پوری کرنا
पेट पाटना के हिंदी अर्थ
- पेट भरना, निर्धलता की स्थिति में या भूक में जैसा बुरा भला मिले उसी को पेट भरकर खा लेना, आँत भरना
- कठिनाई से गुज़रना, कठिनाई के साथ समय व्यतीत करना
- खाकर अपने मन की इच्छा पुरी करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیٹ پاٹْنا)
پیٹ پاٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔