تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹ پِٹ" کے متعقلہ نتائج

پِٹ پِٹ

پِٹ (رک) کی تکرار کسی چھوٹی چیز کے گرنے یا ہلکی چوٹ یا ضرب کی آواز.

پِٹ پِٹ کے

مصیبتیں بھر کر ، رو پیٹ کر ، بڑی مشکل سے.

پِٹ پِٹ کر

مصیبتیں بھر کر ، رو پیٹ کر ، بڑی مشکل سے.

پِٹ پِٹا کے

مار کھا کے ، پیٹے جانے کے بعد.

پِٹ پِٹا کَر

نِشانَہ پِٹ پَڑنا

۔نشانہ خطا ہونا۔

کاک پِٹ

طیّارے یارراکٹ میں ہوا باز یا خلا پیما وغیرہ کے بیٹھنے کی جگہ، پائلٹ کا کیبن

گِٹْ پِٹ پِٹ کَرنا

انگریزی بولنا ، انگریزی بولی کی نقل اُتارنا.

گِٹْ پِٹ

انگریزی زبان کے لہجے اور اس کی بات چیت کی نقل نیز انگریزی زبان.

غِٹْ پِٹ

ایک دوسرے سے لپٹا ہوا، ہم آغوش، گتّھم گتّھا، گڈمڈ، خلط ملط

پِٹ پُوں

رک : پٹ کے تحتی ، پپیہے کی ابتدائی آواز جو اسے من٘ھ میں لے کر بھون٘ک مارتے ہی نکلتی ہے.

پِٹ پُوچھنا

پِٹ بَھری

رک : پیٹ بھرا .

پِٹ بَھرا

۔ دیکھو پیٹ بھرا

پِٹ لَگانا

پِٹ پُچھنا

وہ بچہ جو سب اولاد کے بعد پیدا ہو، آخری بچہ

پِٹ مِلّا

(خیاطّی) ان٘گرکھے یا کرتے نیز کوٹ وغیرہ کا پچھلا حصہ جو پیٹھ پر رہتا ہے یا پیٹ کے اوپر کا حصّہ جو تنے کے مقابل ہوتا ہے ، بچھوا ، بچھوائی ، رک : پِٹھ مِلّا .

مَر پِٹ کے

بڑی محنت سے ، نہایت کوشش سے ، بمشکل تمام ۔

ٹُھک پِٹ کَر

ٹھوک کر اور پیٹ کر ، (مجازاً) سرد و گرم چشیدن کے بعد ، تراش خراش کے بعد.

مَر پِٹ کَر

۔بمشکل تمام۔نہایت کوشش سے ۔بڑی محنت سے۔(فقرہ)تیشہ کند ہو تو تندرست بڑھئی عمدہ کام تونہیں بناسکے گامگر خیر اس کندتیشہ سےمرپٹ کر کچھ تو کرہی لے گا۔

گِھس پِٹ کے

گُھس پل کے ، زور لگاکر ، زبردستی.

گِھس پِٹ کَر

گُھس پل کے ، زور لگاکر ، زبردستی.

لُٹ پِٹ کَر

لُٹ لُٹا کر، تباہ ہو کر، برباد ہو کر.

پِٹ بَند کَرنا

ڈونڈی پِٹ جانا

اعلان کیا جانا ، منادی کی جانا ، ڈھنڈورا پیٹا جانا.

لُٹ پِٹ جانا

تباہ و برباد ہو جانا، ختم ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹ پِٹ کے معانیدیکھیے

پِٹ پِٹ

piT-piTपिट-पिट

وزن : 22

پِٹ پِٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پِٹ (رک) کی تکرار کسی چھوٹی چیز کے گرنے یا ہلکی چوٹ یا ضرب کی آواز.
  • باہم جھگڑے کی گفتگو ، بک بک جھک جھک ، بیکار کی تکرار ، ناگوار بحث و حجت.
  • ۔ مونث متواتر گرنے کی آواز۔ ؎ ۲۔ متواتر مارنے کی آواز۔

فعل متعلق

  • کسی چیز کے متواتر گرنے یا ٹکرانے اور مارنے کی آواز ، مسلسل ، لگاتار.
  • توقف اور جھجک کے بغیر ، تڑاق پڑاق ، فوراً ، بلا تاخیر .
  • اف : کرنا ، بولنا .

English meaning of piT-piT

Noun, Feminine

  • continuous sound of beating or striking

पिट-पिट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थापी, पिटने आदि से बराबर आघात करते रहने पर होनेवाला शब्द

پِٹ پِٹ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹ پِٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹ پِٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone