تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pah" کے متعقلہ نتائج
pah کے لیے اردو الفاظ
pah کے اردو معانی
فجائیہ
- اظہار بیزاری یا تنفّر کے لیے منہ سے بے اختیار نکلنے والی آواز۔.
pah के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- इज़हार-ए-बेज़ारी या तनफ़्फ़ुर के लिए मुँह से बे-इख़्तियार निकलने वाली आवाज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پاہ
کھیت کے اندر یا کنارے کنارے ایک آدمی کے چلنے کا راستہ جو کچّی زمین پر مسلسل چلنے اور استعمال سے پکا نشان بن جاتا ہے، پگڈنڈی، پودر، بٹیا
پَہْرے
پہرا کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، نگہبانی، پاسبانی، وہ جگہ جہاں پہرے کے لئے سپاہی متعن ہوں، چوکی، محافظ، دربان
پَہاڑا
(کاشت کاری) پہاڑ کے دامن میں ایسا نشیبی قطعۂ زمین جو پانی کے ٹھرنے کی وجه سے بہت زیادہ گیلا بلکه کیچڑ بنا رہے اور عام قسم کی پیداوار کے لایق نه ہو ، ایسی زمین میں آل زیادہ رہنے سے بیج گل جاتا ہے، دھرتی دو طرح کی ہے اون٘چی اور نیچی چنان٘چه اون٘چی زمین کو پہاڑا بان٘گر اور ن٘یچی زمین دریا سے نزدیک کو ترائی کہتے ہیں
پَہاڑی
بلاول ٹھاٹھ کی آڑو کا نام جس میں پان٘چ سر لگتے ہیں، مدھم اور نکھاد سر درجت ہیں یعنی نہیں لگتے
پَہاڑُو
دہلی میں پایا جانے والا آبی پھن کا ایک سان٘پ ہے اس کی دو قسمیں ہیں ایک سنہری ایک زرد سنہری کا سر کالا جسم پر چتیاں کالی کالی مسور کے دانے سے کچھ چھوٹی بڑی اور زرد کا سر کالا ہون٘ٹھ سرخ اور چتیاں چھوٹی چھوٹی یہ دونوں ڈھائی ڈھائی گز کے لمبے اور ڈیڑھ انچ کے موٹے ہوتے ہیں . . . مگر زہر نہین رکھتے .
پَہْوا
دھنی ہوئی روئی کا گالا، گول یا چوکور کترا ہوا کپڑا یا روئی جسے مرہم وغیرہ لگا کر زخم پر چپکاتے یا رکھتے ہیں، پہل، پھاہا، پھایا، پھویا
پَہیلی
اس جملے یا کلام کو کہتے ہیں جو ذو معنین ہو یا اس کے معانی کو الفاظ کی اوٹ میں قصداً اس غرض سے مخفی رکھا گیا ہو کہ مخاطب کی سوجھ بوجھ بآسانی نہ پا سکے، اس کی صورت استفہامیہ بھی ہوسکتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pah)
pah
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔