تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہاڑا" کے متعقلہ نتائج

پَہاڑا

(کاشت کاری) پہاڑ کے دامن میں ایسا نشیبی قطعۂ زمین جو پانی کے ٹھرنے کی وجه سے بہت زیادہ گیلا بلکه کیچڑ بنا رہے اور عام قسم کی پیداوار کے لایق نه ہو ، ایسی زمین میں آل زیادہ رہنے سے بیج گل جاتا ہے، دھرتی دو طرح کی ہے اون٘چی اور نیچی چنان٘چه اون٘چی زمین کو پہاڑا بان٘گر اور ن٘یچی زمین دریا سے نزدیک کو ترائی کہتے ہیں

پَہاڑاں اُلْٹانا

مشکل کام انجام دینا.

بَکَٹ پَہاڑا

کسروں کا پہاڑا جیسے ڈیوڑھا سویا وغیرہ کا پہاڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہاڑا کے معانیدیکھیے

پَہاڑا

pahaa.Daaपहाड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: ریاضی

پَہاڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) پہاڑ کے دامن میں ایسا نشیبی قطعۂ زمین جو پانی کے ٹھرنے کی وجه سے بہت زیادہ گیلا بلکه کیچڑ بنا رہے اور عام قسم کی پیداوار کے لایق نه ہو ، ایسی زمین میں آل زیادہ رہنے سے بیج گل جاتا ہے، دھرتی دو طرح کی ہے اون٘چی اور نیچی چنان٘چه اون٘چی زمین کو پہاڑا بان٘گر اور ن٘یچی زمین دریا سے نزدیک کو ترائی کہتے ہیں
  • (ریاضی) آسانی کے لیے گنتی کے بعد جمع و ضرب اور تقسیم کو مختصر کرنے کے لیے میزانِ ضرب جو زبانی یاد کرائی جائے

شعر

English meaning of pahaa.Daa

Noun, Masculine

  • multiplication table
  • a patch of land with moisture in it

पहाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी अंक के गुणनफलों के क्रमात् आगे बढ़ती चलनेवाली संख्याओं को स्थिति, उक्त प्रकार को क्रमात् बढ़ती रहनेवाली संख्याओं को सूची। गुणन-सारणी। (मल्टिप्लिकेशन टेबुल) जैसे-पहाड़े की पुस्तक
  • (काशतकारी) धरती दो तरह की है ऊंची और नीची चुनांचे ऊंची ज़मीन को पहाड़ा बांगुर और नीची ज़मीन दरिया से नज़दीक को तराई कहते हैं

پَہاڑا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہاڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہاڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words