تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہیلی" کے متعقلہ نتائج

پَہیلی

اس جملے یا کلام کو کہتے ہیں جو ذو معنین ہو یا اس کے معانی کو الفاظ کی اوٹ میں قصداً اس غرض سے مخفی رکھا گیا ہو کہ مخاطب کی سوجھ بوجھ بآسانی نہ پا سکے، اس کی صورت استفہامیہ بھی ہوسکتی ہے

گُون٘گی پَہیلی

وہ پہیلی جو من٘ھ سے نہ کہی جائے بلکہ اشاروں سے پوچھی جائے

پَہیلی بْوجْھنا

۔ ع

گُپ چُپ کی پَہیلی

وہ پہیلی جو اشاروں سے بتائی جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہیلی کے معانی

پَہیلی

paheliiपहेली

رائے زنی کیجیے (پَہیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: مجازاً

پَہیلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اس جملے یا کلام کو کہتے ہیں جو ذو معنین ہو یا اس کے معانی کو الفاظ کی اوٹ میں قصداً اس غرض سے مخفی رکھا گیا ہو کہ مخاطب کی سوجھ بوجھ بآسانی نہ پا سکے، اس کی صورت استفہامیہ بھی ہوسکتی ہے
  • کسی کے ذہانت کی آزمائش کے لیے بنایا گیا وہ سوال یا جملہ جسے بآسانی حل نہ کیا جا سکے، بجھول، بجھارت، چیستاں، معمہ
  • (مجازاً) گول مول بات، مبہم، عسیرالفہم

شعر

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of pahelii

Noun, Feminine

  • a riddle, an enigma
  • ( Metaphorically) to be vague in speech, double meaning talk, obscure

पहेली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोई ऐसी कठिन या गूढ़ बात अथवा समस्या जिसका अभिप्राय, आशय, तत्त्व या निराकरण सहज में न होता हो और जिसे सुनकर लोगों की बुद्धि चकरा जाती हो, दुर्जेय और विकट प्रश्न या बात (रिडल, उक्त दोनों अर्थों में)
  • किसी की बुद्धि की परीक्षा लेने के लिए बनाया गया वाक्य या प्रश्न जिसे आसानी से बूझा या सुलझाया न जा सके, बुझौवल, प्रहेलिका, रहस्यमय बात, दुर्बोध वर्णन, चीस्ताँ, मुअम्मा
  • (लाक्षणिक) ऐसी समस्या जो जल्दी हल न की जा सके, गोलमोल बात, अस्पष्ट, द्वयर्थक

پَہیلی سے متعلق محاورے

پَہیلی کے قافیہ الفاظ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔