تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہلے سے" کے متعقلہ نتائج

پَہلے سے

ابتدا سے، شروع سے (کسی ضرورت یا نقصان کا پہلے سے اندازہ کرنے کی حالت)

پَہلے سے سُنا

۔وقت پر بے خبر ہونا۔ وقت پر غافل ہونا۔

پَہلے ہی سے

پانی سے پَہلے پُل باندْھنا

گُرُو سے پَہلے چیلا مار کھائے

گُرو چیلے کو مانگنے بھیج دیتے ہیں اس لیے اگر مار کھانی پڑے تو چیلے ہی کو مار پڑتی ہے

کھانے کو سَب سے پَہلے مَوجُود کام کے نام مُوت

کام چور ، کھانے کو تیّار کام سے بیزار .

پَہلے لِکھ پِیچھے دے پِھر بُھولے تو کاغَذ سے لے

۔مقولہ۔ لین دین میں لکھ لینے سے بھوٗل چوک نہیں ہوتی۔

پَہلے لِکھ پِیچھے دے بُھول پَڑے تو کاغَذ سے لے

لین دین میں لکھ لینے سے بھول چوک نہیں ہوتی، زبانی یاد داشت میں غلطی ہو جایا کرتی ہے.

وہ پانی میں پَہُنچنے سے پَہلے ہی کَپڑے اُتار لیتا ہے

(پشتو کہاوت اُردو میں مستعمل)عقل مند آدمی ، محتاط شخص کے بارے میں کہا جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہلے سے کے معانیدیکھیے

پَہلے سے

pahle-seपहले-से

وزن : 222

مادہ: پَہْلے

پَہلے سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ابتدا سے، شروع سے (کسی ضرورت یا نقصان کا پہلے سے اندازہ کرنے کی حالت)
  • گزرے ہوئے زمانے سے، پیشتر سے

English meaning of pahle-se

Adverb

  • already, from early on, formerly
  • at the beginning, in the start

पहले-से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • शुरुआत से, इब्तिदा से, शुरू से (किसी आवश्यकता या हानि का पहले से अंदाज़ा करने की स्थिति)
  • गुज़रे हुए ज़माने से, पेशतर से, बीते हुए समय से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہلے سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہلے سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words