تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"none" کے متعقلہ نتائج
none کے لیے اردو الفاظ
none کے اردو معانی
- کوئی نہیں
- کچھ نہیں
none के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कोई नहीं
- कुछ नहीं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نونے مُنتا
ایک درخت جس کا قد ایک گز سے کم و بیش ہوتا ہے شاخیں پتلی اور پتے چنوں کے پتوں کی طرح مگر ان سے ذرا بڑے اور سخت ہوتے ہیں پھول سفید اور چھوٹا اور میوہ چنے کے دانے سے بڑا ہوتا ہے جس میں ننھے ننھے بیج ہوتے ہیں ، مزہ تلخ ہوتا ہے
نَونا
جھکنا ، خمیدہ ہونا ، ٹیڑھا ہونا ، خم کھانا ؛ (مجازاً) متواضع ہونا ، فرماں بردار ہونا ، اطاعت شعار ہونا
nones
قدیم رومی جنتری کی رو سےides ( رک) سے پہلے نواں دن (سرے کے دن ملا کر ) مارچ، مئی، جو لائی، اکتوبر کا ساتواں اور دوسرے مہینوں کا پا نچواں دن۔.
nonet
موسیقی: (الف) نو مختلف آوازوں یا نو سازوں کے لیے ترتیب دی جانے والی دُھن (ب) اس طرح کی بندش کے ادا کرنے والے نو رتن۔.
non-euclidean
علم ہندسہ یا اقلیدس میں اقلیدسی کلّیات سے انحراف کرنے یا ان سے تجاوز کرنے والا، خصوصاً اس کلّیے سے کہ کسی ایک معلومہ نقطے سے نکلنے یا گزرنے والا صرف ایک ہی خط کسی دوسرے خط کے متوازی ہو سکتا ہے۔.
نَینُو
نرم سوتی کپڑا جس کی بناوٹ میں آنکھ کی مانند گول حلقے یا نشان بنے ہوتے ہیں، بیل بوٹے دار کپڑا، پھول دار کپڑا، نین سکھ
نانو
ایک روایتی گیت یا کہانی جو مائیں بچوں کو سلاتے وقت سناتی ہیں، نانو اور نانی ایک راگ ہے کہ عورتیں جس بچوں کو گہوارے میں سلاتی ہیں تو اس کو گاتی ہیں اسے لوری بھی کہا جاتا ہے
نَنّا
چھوٹا بچہ نیز نند کا بچہ ؛ ہندی کا بیسواں حرف ( ) نیز ایک نام (جیسے ننا باورچی ، ننا کمھار وغیرہ)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (none)
none
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔