تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نینی" کے متعقلہ نتائج

نینی

(گھوسی) نینو ، کچا مکھن ۔

نَینی

نین سے منسوب یا متعلق، نین کا، آنکھوں کا، آنکھ کی پُتلی

مِرِگا نَیَنی

آہو چشم

کَمَل نَینی

جس کی آنکھیں کن٘ول کے پھول کی طرح خوشنما ہوں

مِرِگ نَینی

ہرن کی سی آنکھوں والا، آہو چشم نیز خوبصورت آنکھوں والی عورت

کَجَل نَینی

وہ عورت جس کی آنکھوں میں کاجل لگا ہوا ہو.

کُرَن٘گ نَینی

ہرن جسیس خوبصورت آنکھوں والا ، آہو چشم .

ڈابَر نَینی

وہ شخص جو ہربات پر رو دے، ایسی آنکھوں والا جن میں جلد آنْسو بھر آتے ہیں، بھیگی آنکھوں والا، نَین مُتْنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نینی کے معانیدیکھیے

نینی

neniiनेनी

وزن : 22

موضوعات: گھوسی

نینی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (گھوسی) نینو ، کچا مکھن ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone